حامد میر کی عمران خان کو بدنام کرنے کی کوشش ارشاد بھٹی نے ناکام بنا دی

حامد میر کی عمران خان کو بدنام کرنے کی کوشش ارشاد بھٹی نے ناکام بنا دی

حامد میر کی پرانی ویڈیو کے زریعے عمران خان کے خلاف پروپیگنڈے کی کوشش ارشاد بھٹی نے ناکام بنا دی۔

سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گزشتہ روز مزار قائد پر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی جانب سے نعرے بازی کرنے پر اس کے خلاف مقدمہ درج ہونے پر اپنے ٹوئٹر ہینڈل سے ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی، جس میں عمران خان مزار قائد پر اپنے کارکنان کے ہمراہ فاتحہ خوانی کرنے جاتے ہیں اور پی ٹی آئی کے کارکنان زور و شور سے ان کا مزار قائد پر استقبال کرتے ہیں۔

حامد میر نے عمران خان کی مزار قائد کی حاضری کی ویڈیو کو جواز بنا کر عمران خان کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا کرنے کی کوشش کی، جس پر سینئر صحافی اور کالم نگار ارشاد بھٹی نے حامد میر کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ جبکہ حامد میر کی جانب سے پوسٹ کی گئی ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ عمران خان اپنے کارکنان کے ہمراہ فاتحہ خوانی کرنے کے بعد میڈیا سے بات چیت کئے بغیر فورا وہاں سے روانہ ہو جاتے ہیں۔

ارشاد بھٹی نے حامد میر کی پوسٹ کی گئی ویڈیو پر اپنے ٹوئٹر پر جاری ٹویٹ میں کہا کہ "‏اس پورے کلپ میں مجھے تو کہیں یہ نظر نہیں آیا کہ عمران خان یا کوئی اور مزارِ قائد کی جالی کھول کر اندر داخل ہوا ہو اور قبر کے ساتھ جڑ کر کھڑا نعرے لگا اور نعرے لگوا رہا ہو”

ارشاد بھٹی نے حامد میر کو جواب دیتے ہوئے اپنی ٹویٹ کے ساتھ قائد کو عزت دو کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے مزار قائد پر حاضری کے دوران بانی پاکستان کی قبر کے ارد گرد لگی مرکزی جالیوں کے اندر کھڑے ہو کر وہیں پر سیاسی نعرے بازی شروع کر دی تھی، جس پر سیاسی اور سماجی حلقوں کی جانب سے شدید رد عمل کا اظہار کیا جا رہا ہے جبکہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف مزار قائد کے احاطے میں سیاسی نعرے بازی کرنے پر مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔

  • کتنی عجیب بات ہے کہ یہ چور لٹیرے اشتہاری فراری اکٹھے ہو کر نکلتے ہیں وزیراعظم عمران خان کو بدنام کرنے مگر ہر بار خود ہی بدنام ذلیل خوار ہو جاتے ہیں

  • BREAKING JEW NEWS.
    By Hamid Mir.
    Secret one to one meeting
    between Murryum Nawaz and
    Molana f Rehman.

    Murryum Nawaz took molana f Rehman
    into her bedroom and opened her 2 legs
    and showed molana her black hole which
    he got sucked into and seen wonderful creation expanding UNIVERSE. 😝😝😝

  • یہ حرام کے ناشتے کرنے اور ڈیوڈ کو گھر سلانے کے لیے بیٹھے ہیں
    ہا ہا ہا ہا پولیس کوئی اور کونٹرو کر رہا ہے تو ان کے منہ پر جوتے مار
    کے اتارو ان کو نیچے

  • Hamid Mir Jafar…
    The Laadla of Indian establishment.
    Always Indian establishment uses him whenever they need to spread misinformation which would benefit them & harm Pakistan….A true RAW sipahi…a RAW fouji.

  • Hamid Mir has proven repeatedly proven himself to stand with the wrong crowd. He is an intelligent person but he always tries to twist things to fit his and his masters narrative and think he can fool masses forever. Shame on him, lifafa in action.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >