کھیلوں کی ترقی میں عدم دلچسپی پر محمد حفیظ کا وزیراعظم عمران خان سے شکوہ

کھیلوں کی ترقی میں عدم دلچسپی پر محمد حفیظ کا عمران خان سے شکوہ

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی و آل راؤنڈر محمد حفیظ کی جانب سے کھیلوں کی ترقی کے لیے اقدامات نہ کرنے پر وزیراعظم عمران خان سے شکوہ کیا گیا ہے۔

محمد حفیظ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر وزیراعظم عمران خان کو ٹیگ کرتے ہوئے ان سے شکوہ کرتے ہوئے پیغام جاری کیا کہ ” موجودہ حکومت کی جانب سے گزشتہ دو برسوں کے دوران کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے کوئی اقدامات نظر نہیں آئے”

 

محمد حفیظ کا اپنے جاری ٹویٹر پیغام میں مزید کہنا تھا کہ "گزشتہ دو برسوں میں کھیلوں کے انفراسٹرکچر اور ترقی کو سب سے کم ترجیح دی گئی ہے، افسوس کی بات ہے کہ کھیلوں کی ترقی کیلئے نئی منتخب حکومت نے کوئی مناسب اقدامات نہیں کیے، لہذا میری عمران خان اور ان کی کابینہ سے التجا ہے کہ میری درخواست پر غور کریں۔

  • I think he should understand that the Government is going through a big turmoil, so many serious issues are their to be handled, Country’s solidarity and integrity is on stake,by our internal terrorists who are sponcered by Pakistan enemies. So stop this issue leave it for later, till then just play and try to give some positive results, try to justify if you are delivery worthy of the contracts or it should be reduced.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >