اب گرفتاریوں کا سیزن ٹو شروع ہونے والا ہے: احسن اقبال

لیگی رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جتنے جھوٹے مقدمے بنیں گے اتنا ہی ہماری تحریک کو اس سے ایندھن ملے گا۔

احسن اقبال نے ایہ سوال کے جواب مین کہا کہ ہم گرفتاریوں کے سیزن 2 کے لیے تیار ہیں، یہ مقدمے عمران نیازی کے ایجنڈے کو پورا کرنے کے لیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کچھ لوگوں کو یہ کہتے سنا ہے کہ "گل ودھ گئی اے” مگر میں یہ کہتا ہوں کہ "گل مک گئی اے” کیونکہ موجودہ حکومت اپنی ناکامی پر پردہ ڈالنے کے لیے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر کے یہ گھناؤنا کھیل کھیل رہی ہے۔

  • Imran Khan ko choro ab to BAJWA full action mein hai, kal CDS UK se meeting ki, aaj Karachi CORPS COMMANDER ko order kar diya, udhar PPP ne Quetta ke jalsay ke liye dikha di, mutlab PMLN ka nanga mujra shru honay wala hai, special artist, rana sana ullah, marium aurangzeb, special appearence shahid khaqN ABBASI, ahsan iqbal, khawaja asif, aur cheif guest inki bandariya gushti marium naani


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >