بلاول بھٹو کا پی ڈی ایم جلسےمیں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

 چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 25 اکتوبر کو کوئٹہ میں ہونے والے پاکستان ڈیمو کریٹک موؤمنٹ جلسے میں شریک نہیں ہونگے،پاکستان ڈیموکریٹک موؤمنٹ کے ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری 21 اکتوبر بروز بدھ گلگت بلتستان جائیں گے، جہاں وہ الیکشن مہم کا حصہ بنیں گے۔ مہم کے باعث وہ کوئٹہ جلسے میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔

بلاول بھٹو زرداری کی غیر حاضری میں پی پی کی سینیر قیادت جلسے میں پارٹی کی نمائندگی کرے گی،ذرائع کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی یا راجہ پرویز اشرف پی پی کی نمائندگی کریں گے،پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے پاکستان ڈیموکریٹک موؤمنٹ  کو بلاول کی مصروفیات اور جی بی کی الیکشن مہم سے متعلق آگاہ کردیا گیا ہے۔

  • it shows the line and distance getting increased with PPP and PDM, they wanted to keep distant, they know in QTA most likely Nawaz will be barking they dont want to be the part of that game, zardari is very clever

  • بلو بلوچستان نہ جا کر اچھا بچہ بنے کی کوشش کر رہا ہے۔ليکن اگر اس سنپولئے کو نہ دبوچا تو يہ بھی مياں صاحب کی طرح بولے گا اور سندھ کا عام سندھی تو ويسے ہی پاکستان آرمی کو اچھا نہيں سمجھتا ۔ نو ڈيل اور نو ڈھيل اب بھی وقت ہے رياست کا وقار ہو گا تو آرمی کا وقار اور بُلند ہو گا۔

  • Who cares a certified hijra has zero understanding of sufferings n existance of pakistan. Why he even exist or is an option. He is not even fit for any govt job in pakistan. He should be deported to uk or dubai or thrown into arabian sea by us pakistanis.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >