سگریٹ پلانے سے انکار پر ملزم نے غریب ہاری کی گردن جدا کردی

سگریٹ پلانے سے انکار،ملازم نے کلہاڑی سے ہاری کی گردن جدا کردی

ڈگری کے گاؤں میں پیش آیا اندوہناک واقعہ، سگریٹ پلانے سےانکار میں بزرگ ہاری کی گردن کلہاڑی کے وار سے جدا کردی، سر کٹی لاش ویران و بنجر زمین پر پھینک کر فرار ہو گیا تھا۔

پولیس نے گردن دھڑ سے جدا کرنے والے ملزم کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کرلیا،ملزم نے پولیس کے سامنے اعتراف جرم کرلیا۔

پولیس نےچھاپہ مارکر ملزم کو آلہ قتل کلہاڑی سمیت گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او فرمان اگھیم نے قتل کے واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس ٹیم کے ساتھ فوری جائے وقوع پر پہنچ کر شواہد جمع کرنے کے بعد قاتل کی تلاش شروع کردی اور قتل میں ملوث ملزم نہال چند لولہی کو آلہ قتل کلہاڑی سمیت گرفتار کرلیا۔

ملزم نے مقتول رائے چند بھیل سے سگریٹ مانگی تھی لیکن انکار پر غصے میں آکرملزم نھال چند لوکہی کی جان لے لی،پولیس واقعے کی تحقیقات کررہی ہے۔

    • Jab us ne aitraf-e-jurm ker liya hai to phir adalat tareekh per tareekh de ker billi choohe ka khel khele gi? phir kai saal woh humare tax k diye hue paiso se jail mein daal roti khaye ga aur end per zamanat ya phir kuch saal k liye jail ho jaye gi…….DURR FITTAY MUNH is kanoon aur harami adliyah ka.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >