امریکی ڈالر کی قدر میں مزید کمی ،سٹاک ایکسچینج میں41ہزار کی نفسیاتی حد بحال

امریکی ڈالر کی قدر میں مزید کمی ،سٹاک ایکسچینج میں41ہزار کی نفسیاتی حد بحال

پاکستانی روپے کے مقابلے میں انٹر بینک میں ڈالر کی قدر مزید گرگئی ہے، پاکستان اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق کے انٹر بینک میں ڈالر کی قدر روپے کے مقابلے میں 15پیسے مزید گر گئی ہے، جس کے بعد امریکی ڈالر 162 روپے 28 پیسے سے کم ہوکر 162 روپے 13 پیسے پر آ گیا ہے۔

اعدادوشمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں گزشتہ کئی دنوں سے مسلسل کمی کا رجحان دیکھا جارہا ہے، 14 اکتوبر سے اب تک امریکی کرنسی کی قدر 1 روپے 74 پیسے کم ہوچکی ہے، اس طرح 13 اکتوبر کو انٹربینک میں ڈالر 163 روپے 87 پیسے جبکہ آج 162 روپے 13 پیسے پر بند ہوا ہے۔

دوسری جانب سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی کاروباری ہفتے کے دوران زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے، اسٹاک ایکسچینج میں  زبردست تیزی کے باعث پاکستان سٹاک ایکسچینج کی 41 ہزار کی نفسیاتی حد بھی بحال ہوگئی ہے۔

امریکی ڈالر کی قدر میں مزید کمی ،سٹاک ایکسچینج میں41ہزار کی نفسیاتی حد بحال

اسٹاک ایکسچینج کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق تیزی کے باعث 100 انڈیکس 579.43 پوائنٹس مزید بڑھ گیا ہے، کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک وقت پر 41.623 پوائنٹس پر بھی پہنچ گیا تھا تاہم سرمایہ کاروں کی جانب سے پرافیٹ ٹیکنگ کے باعث زیادہ دیر تک برقرار نہ رہ سکا اور 100 انڈیکس 41 ہزار 535 پوائنٹس پر بند ہوا، تیزی کے باعث مجموعی سرمایہ کا حجم 398،482،820 پر پہنچ گیا۔

      • We did see the aftermath of that dollar being at 60 in the forms of terrorism engulfing the country. I am a fan of Musharraf, but he did some grave mistakes. IK on the other hand is totally clueless and his cabinet is full of imbeciles. The only competent ppl are those non elected advisors unfortunately.

    • Current account deficit was also $19 billion, with Pakistan needing $10 to $12 billion in a matter of months, just to balance it or become a defaulter. And you know the rest of the story that IMF gave you only $6 billion with so many harsh conditions which is still haunting the nation.

      • @miaafridi I think you are not too well versed in the matters of economy. Current account deficit is not the litmus test for better economic performance. This implies that our economy that is heavily reliant on raw materials or import of machinery is completely stagnant thus resulting a positive balance.If you check the recent LSM index that has contracted thus validating my claim. If people do not do BMR’s or set up new industrial units there would not be no wealth creation. No wealth creation would translate into no new jobs and the rest is Econ 101 for you.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >