وفاقی حکومت جنوری سے بہت پہلے ہی چلی جائے گی،مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب آدر مریم نواز نے وفاقی حکومت کے خاتمے کی تاریخ بتا دی، کہا ان کی اڑتی ہوائیاں بتارہی ہیں جس طرح بنی گالا والے پریشان ہیں،عمران خان تین روز سےبنی گالا میں چھپ کربیٹھے ہیں، جس طرح گھبرارہے ہیں یہ حکومت جنوری سے پہلے چلی جائے گی۔

مریم نواز کا کہنا ہے کہ بڑوں کی لڑائی میں عمران خان کہیں نہیں، نوازشریف پہلے ہی کہہ چکےعمران خان ہمارا ہدف نہیں، قوم کوبتادیا کہ ریاست کےاوپرریاست کیا ہوتی ہے؟ پاکستان نوازشریف کے بغیراور پنجاب شہبازشریف کے بغیر لاوارث ہے، انہوں نے پوچھا عاصم باجوہ کو عدالت میں کیوں پیش نہیں کیا جاتا، ذکریا یونیورسٹی کے دھرنا دینے والے بلوچ طلبہ کے مسائل حل نہ کرنے پر بھی حکومت پرکڑی تنقید کی۔

دوسری جانب گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے بلوچستان، گلگت بلتستان اور فاٹا کے طلباء کی اسکالرشپس بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

  • دل کے بہلانے کو غالب۔۔۔خیال اچھا ہے،
    کوئی بات نہیں، بیان دے کر دل کو خوش کرتے رہیں، آپ کی مصروفیت رہے گی،ویلے بیٹھے بیٹھے توویسے بھی آپکو بیماریاں پکڑ لیتیں

  • ہم سو رہے تھے جب پولیس نے دروازے پر دستک دی

    میں نے صفدر سے کہا لگتا ہے کوئی ہمارا دروازے پر ہے ۔ مریم جھوٹی صفدر

    کپٹن صفدر کو فون پر بتایا پولیس آئی ہے آپ نیچے آہ جائیں جس پر کپٹن صفدر نے فون بند کردیا جس کے بعد پولیس کمرے میں گئی ۔ ہوٹل مینیجر

    جھوٹی نانی انتہا کی جھوٹی ہے


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >