نواز شریف کو ڈی پورٹ کرانے کیلئے خود برطانیہ جانا پڑا تو جاؤں گا، وزیراعظم کا بڑا اعلان

اے آر وائی نیوز پر آج 23 اکتوبر کی شام 7 بجے "دی رپورٹرز” پروگرام نشر کیا جائے گا اس پروگرام سے متعلق نیوز چینل کا دعویٰ ہے کہ اس میں وزیراعظم نے نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لیے نئے عزم کا اظہار کر دیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو ہر حال میں وطن واپس لائیں گے تاکہ وہ قانون اور عدالتوں کا سامنا کریں۔ وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ اس کام کے لیے اگر نواز شریف کو ڈی پورٹ کرانے کے لیے انہیں خود برطانیہ جانا پڑا تو وہ جائیں گے تاکہ نواز شریف کی پاکستان واپسی کو یقینی بنایا جا سکے۔

وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ اس کام کے لیے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن سے بات بھی کروں گا

  • خان جیسے اس کے پیچھے پر گیا لگتا یہ خود ہی چند دن میںکہہ دیتا یار میں خود ہی آ جاتا ہوں اس ذلالت سے بہتر ہے کہ اگر خان یوکے چلا گیا یقین کرو کالے گورے ایشین سب اس کے آگے پیچھے ہوں گیں اور یہ منہ چھپاتا پھرے گا

  • Khan saab ab yeah truck ki batti ko chorayn aur jo 2 saal reh gaye hayn, kuch kaam kaaj karwaywen takay next elections k liye kuch ho, warna jo ajki sorat e hal hay, elections may 30, 35 seats bhi mushkil hayn…

  • ہم سو رہے تھے جب پولیس نے دروازے پر دستک دی

    میں نے صفدر سے کہا لگتا ہے کوئی ہمارا دروازے پر ہے ۔ مریم جھوٹی صفدر

    کپٹن صفدر کو فون پر بتایا پولیس آئی ہے آپ نیچے آہ جائیں جس پر کپٹن صفدر نے فون بند کردیا جس کے بعد پولیس کمرے میں گئی ۔ ہوٹل مینیجر

    جھوٹی نانی انتہا کی جھوٹی ہے


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >