کرونا وائرس کی وبا کے دوران آنے والا فنڈ عمران خان کے لوگ ہڑپ کر گئے، سراج الحق

کرونا وائرس کی وبا کے دوران آنے والا فنڈ عمران خان کے لوگ ہڑپ کر گئے، سراج الحق

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا منڈی بہاوالدین میں یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کرونا وائرس کی خطرناک عالمی وبا کے دوران بیرون ملک سے آنے والا فنڈ عمران خان کے اپنے لوگ ہیں ہڑپ کر گئے ہیں۔

سراج الحق کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ہمیشہ یو ٹرن لیتے ہوئے قوم سے جھوٹ بولا ہے، انہوں نے کہا کہ کچھ سیاسی جماعتوں نے مل کر اتحاد بنایا ہے جسے اگر بریانی کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا اور اس بریانی میں وہی لوگ ہیں جنہوں نے پچھلے 70 سالوں سے ملک کو بے دردی سے لوٹا ہے۔

یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا مزید کہنا تھا کہ حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے آج کا نوجوان دیگر یا ہاتھ میں لیے نوکری کے لیے پریشان اور مایوس ہے

سراج الحق کا کہنا تھا کہ نوجوان اس ملک میں لنگر خانے نہیں بلکہ کارخانے دیکھنا چاہتے ہیں، جہاں سے انہیں روزگار ملے گا۔

  • جن سے خطاب کررہا ہے وہ اسکی بات ہی نہیں سن رہے ۔اسکو اس بات کی تکلیف خان کے آنے حکومت نے جو ریونیو جنریٹ کیا وہ اور بات ہے کہ اسکا زیادہ تر حصہ پچھلے حکومتی ادوار میں
    لئے گئےبیرونی قرضوں میں چلا جاتا ہے۔اسکو
    تکلیف ہے یہ خان کی حکومت کیوں کہ اسکی جگہ کوئی کرپٹ حکومت ہوتی تو حصہ ٹائیٹینک کا حصہ بھی نکل آتا ۔ یہ کیوں نہیں سوچتا کہ ریونیو جنریٹ ہی خان کی ایمانداری وجہ ہوا ہے۔ورنہ پچھلی حکومتوں چھوڑا تو کچھ نہیں ،کھربوں کے قرضے ، معاشی پالیسی کوئی نہیں بس ملک کو بیرونی قرضوں پر چلایا جا رہا تھا ادارے دیوالیہ ہوچکے تھے۔آخر لوگ ٹیکس دیتے نہیں تھے کیوں کہ حکومتوں پر اعتماد نہیں تھا۔ریوینو جنریٹ ہوتا بھی تو کیسے ہوتا


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >