کوئٹہ: پی ڈی ایم رہنما نےآزادبلوچستان ریاست کا مطالبہ کردیا

کوئٹہ: پی ڈی ایم رہنما نےآزادبلوچستان ریاست کا مطالبہ کردیا

جمیعت علمائے اسلام (ف) کے رہنما اویس نورانی نے کوئٹہ میں جلسے سے خطاب کے دوران آزاد بلوچستان ریاست کا مطالبہ کردیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان کے فوکل پرسن ڈاکٹر ارسلان خالد نے ٹویٹر پر اویس نوارنی کے خطاب کا ایک حصہ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اویس نورانی نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے پلیٹ فارم سے بلوچستان کو ریاست بنانے کا مطالبہ کردیا ہے، مریم نواز کی خاموشی، یہ ہیں ان کے عزائم۔

اویس نورانی نے کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کے دوران کہا کہ غاصب لٹیرے اور ڈاکوؤں سے عوام کو نجات دلانی ہے، ہم چاہتے ہیں کہ بلوچستان ایک آزاد ریاست ہو ، بلوچستان کا ماحول ایسا ہوگیا ہے جیسے کہیں پسماندہ علاقے میں آگئے ہیں۔

اپوزیشن کی 11 جماعتوں پر مشتمل پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے تحت آج کوئٹہ میں جلسہ منعقد کیا گیا ہے، جلسے سے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے لندن اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گلگت سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کیا۔

جبکہ مولانا فضل الرحمان ، مریم نواز اور دیگر اپوزیشن رہنماؤں نے جلسہ میں شرکت کی اور خطابات کیے۔

    • PTI is no more in opposition. Iss ghaddar kay khilaf article 6 keh tehat muqaddama darj karwaana Federal Govt ki zimmadari hai. Balochistan Govt can’t do this as per law. Only federal govt can register case under article 6.

  • its not Imran Khan, but ours (Pakistani’s) fight against corruption and corrupt mafia…Imran Khan is just our face against this fight…but we order more than just tweets to our State..Nip the evil in the bud..these traitors be dealt with iron hands

  • ا تنا بڑا ایکش آپ کو نظر نہیں آیا ؟ غداری والے اس بیان کے بعد چیف جسٹس آف پاکستان نے سؤ موٹو لے لیا ہے اور آئین پاکستان کی بتیاں بنانے کا آرڈر دے دیا ہے تاکہ کو تمام جنرلز کور کمانڈرز باجوے ڈی جی آئی ایس سمیت تمام جنرلز کے ساتھ ساتھ تمام ججز کو دی جا سکیں جو خاموش رہ کر کانگریس اور انڈیا سے اپنی وفاداری نبھا کر ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں اور تمام جنرلز میں تو اس ملک دشمنُ بیان پر تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور اس تشویش کے نتیجے میں ان سب کے ٹوائلٹ کا پانی ختمُ ہوگیا ہے اور۔ باجوے سمیت کچھ کو کو ڈی ہائڈریشن ہوگئی ہے
    بس وہ اسی انتظار میں ہیں کہ چیف جسٹس کے آ رڈرز پر بننے والی آئین کی بتیاں مکمل بنُ جائیںُ تو وہ بھی فوج کے خلاف سازشیوں کو وارن کرنے والیُ جو ٹویٹ واپس لی تھی ڈان لیکس والی اس کے ساتھ ساتھ ہر اس ٹویٹ کو واپس لیا جائے جو کسی بھی غدار کے خلاف آئی ایس پی آر کی طرف سے دی گئی تھی اس کی بھی بتیاں بنا کر اس غداری کی بیان کے بعد ہنگامی کو رکمانڈرز کانفرنس کا انعقاد کرکے سارے کو رکمانڈرز کو وہ آئینی بتیاں ٹویٹس کی بتیاں دے کر ملک بچایا جاسکے
    سب سے زیادہ تشویش کی لہر جٹ باجوے میں دوڑی ہے اور اس نے اس تشویش کی وجہ سے اپنے مونڈھوں پر ڈانگ رکھ لی ہے اور اپنے ٹوائلٹ میں پانی کی کمی کو پورا کرنے کا فوری حکم جاری کردیا ہے
    اور تو اور جٹ برادرز مٹھائی والوں کی دکان سے آرڈر پر رس گلوں کا انتظام کر لیا ہے تاکہ رات کو دو دو بجے ہر غدار کو بلا کر زبردستی رس گلے کھلا کر انڈیا سے محب وطنی حب جٹ نی کا اظہار کرکے ملک بچانے اور اپنی ڈیوٹی اور فرائض نبھانے کا فرض ادا کیا جائے تمام جنرلز نے اپنے پیر و مرشد منیرے کنجر رحیم یار خانی اور اسکے بہنوئی سے رابطہ۔ بھی کر لیا ہے تاکہ مافیا کی حکومت قائم۔ ہونے۔ کے۔ بعد اور اپنی ریٹائرمنٹ کے بعد تمام۔ جنرلز اپنی سینیٹ کی سیٹ یقینی بنا سکیں اور باجوے کو تو سینیٹ کا۔ چیئرمین بنانے کا وعدہ کیا ہے انٹر نیشنل اسٹبلشمنٹ نے اسی واسطے ہر غدار کو پورا پورا تحفظ دے کر اور خاموش ادا کار رہ کر حرام زادوں گشتیوں کے بچے چوروں غداروں کو رس گلے کھلا کر ملک کی پوری۔ پوری خدمت کررہا ہے اب باجوے کا ملک جس کی یہ خدمت کر رہا ہے بس اس کا ابھی معلوم نہیں بس یہ معلوم کرنا باقی ہے باجوے کا ملک کونسا ہے جس کو یہ بچانے کی خدمت اور اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہا ہے پاکستان کے غداروں کو بچا کر بس باجوے کے ملک جا معکومُ کرنا باقی ہے شاید تمام کور کمانڈرز کو معلوم ہوگا کیونکہ اگر پاکستان کی سلامتی کا سوال ہوتا تو جیسے جنرلز کی دم پر خادم رضوی اور پیر قادری کا پاؤں آیا تھا تو ملکی سلامتی کے اداروں میں فوری ایکشن کر کے ان کو گرفتار کر لیا تھا لیکن پاکستان تو شاید لا وارث ہے اس سے زیادہ عزت جنرلز کی ہے جن کی دم پر پاؤں آجائے تو ایکشن بھی ہوتا ہے اور گرفتاری بھی سوال آخر ملکی سلامتی کا معاملہ ہے (مگر ملک کونسا ہے یہ ایک قومی راز ہے اور جاہل عوام کو یہ نہیں بتایا جا سکتا آ خر انڈیا کی سلامتی اور بلوچستان کی علیحدگی کا سوال ہے اور عالمی اسٹبلشمنٹ کا بھی
    یہ ایک راز ہے ویسے آئی ایس پی آر نے بھی فوری ایکشن لےر جو ایک ٹویٹ واپس اپنے یا کسی جنرل کےپچھواڑے میں لی تھی اسی طرح ہر وہ ٹوئٹ جو ملک دشمنوں فوج دشمنوں کے خلاف پہلے آئی ایس پی آر نے کبھی دی تھیں ملک دشمنوں فوج دشمنوں کے خلاف وہ سب ڈیلیٹ کر کے انکی بتیاں بنا کر آئیندہ کور کمانڈرز اجلاس میں تمامُ جنرلز کو آئین کی بتیوں کے ساتھ دی جائیں کہُ حلف پاکستان بچانے کا نہیں ملک اور آئین بچانے کا اٹھایا تھا بس ابھی تک انکے اس ملک کا پتہ نہیں چل سکا جس کو بچانے کا حلف اٹھایا تھا پنجابی کو کمانڈرز نے چیف ُجسٹس نے شاید نواز شریف بٹ کے کشمیری مافیا کو بچانے کا حلف تھا یا کانگریسی مولویوں ملک دشمنوں کو بچانے کا یہ شاید پاکستان کی عوام کو کسی نئی حمود الرحمان کمیشن میں پتہ چل

    • پنجابی جٹ باجوے نے انُ غداروں کو کھلانے کے واسطے جٹ برادرز کے رس گلوں کا وافر انتظام کرلیا ہے منیرے کنجر کی سپانسر شپ سے کسی بھی غدار کو بھونکنے ملک کے خلاف سازش کرنے کی پوری پوری آ زادی ہے بس کسی جرنیل کی دمُ پرپاؤں نہیں آ نا چاہئے ورنہ گرفتاری اور جیل ہوگی ملک کے خلاف جو مرضی بھونکو ملک توڑنے کی بات کرو علیحدگی کی بات کرو اور رات کو دو بجے جٹ پنجابی باجوے سے مٹھائی کھاؤ کیونکہ ملک لا وارث ہے مگر جرنیلوں کا والی وارث رحیمُ یار خان میں موجود ہے اس واسطے جرنیلوں کی کسی کتی والی کرتے ہوئے احتیاط کرنے کی ضرورت ہے خاص طور پر پنجابی جرنیلوں کو
      باقی ملک کے خلاف ٹی وی پر بیٹھ کر بھونکو کوئی نہیں پوچھے گا مگر جرنیل کی عزت کا خیال رکھنا کیونکہ انکی والدہ کے جہیز میں یہ ملکُ آ یا تھا اس واسطے ملک کے خلاف بھونکنے کی پوری پوری اجازت ہے فوج کے خلاف بھونکنے کی پوری پوری اجازت ہے پنجابی غیرت سوئی رہتی ہے مگر جرنیل کے خلاف بھونک پنجابی غیرت کو جگا دیا تو پھر خادمُ رضوی اور پیر قادری والی گرفتاری ہوگی


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >