نواز شریف بلوچستان کے علیحدگی پسندوں کی حمایت میں بول پڑے، صدیق جان

صحافی صدیق جان نے کہا ہے کہ نواز شریف پی ڈی ایم کے کوئٹہ میں جلسے سے خطاب کے دوران بلوچستان کے علیحدگی پسند دہشت گردوں کی حمایت کرتے رہے ہیں۔

صدیق جان نے کہا اس جلسے میں اہم بات یہی تھی کہ پہلی تقریر میں ہی انہوں نے یہ اعلان کروادیا کہ بلوچستان کو آزاد ریاست بنانا چاہتے ہیں، نواز شریف نے بھی تقریر میں لاپتہ افراد سمیت تمام معاملات کا ذمہ دار فوج کو قرار دیا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ لاپتہ افراد کے حوالے سے آج فوج کو تنقید کا نشانہ بنانے والے نواز شریف نے اپنے دور حکومت میں کوئی اقدام نہیں لیا تھا، 20 ستمبر کو یہ طے کرلیا گیا تھا کہ ن لیگ فوج مخالف تحریک چلائے گی جو اب کھل کر سامنے آگئی ہے۔

صدیق جان نے کہا کہ نواز شریف نے اپنی تقریر میں ایک بار پھر سعودی عرب کا ذکر کیا جس سے یہ شکوک شبہات پیدا ہوتے ہیں کہ اس تحریک کی سعودی عرب سے پشت پناہی کی جارہی ہے، کیپٹن صفدر معاملے پر بھی نواز شریف نے بات کی کیونکہ وہ اس معاملے کو بھی فوج کے خلاف ایک تنازعہ بنانا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے پاک فوج کے جوانوں کو فوجی قیادت کے خلاف اکسانے کی کوشش کی اور کارگل واقعے پر بھارتی موقف پیش کرتے ہوئے اس معاملے پر بھی جنرل پرویز مشرف کو مورد الزام ٹھہرادیا، اور موجودہ فوجی قیادت پر تنقید کرتے ہوئے ان پر سنگین الزامات عائد کیے۔

صدیق جان نے کہا کہ نواز شریف نے فوج پر ایک بار پھر الیکشن میں دھاندلی کے الزامات کی بوچھاڑ کی، جسٹس قاضی فائز عیسی کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ قاضی فائز عیسی کے خلاف جعلی ریفرنس بنایا گیا کیونکہ انہوں نے فیض آباد دھرنے کے معاملے پر جنرل فیض حمید کے خلاف فیصلہ سنایا تھا۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے بیوروکریسی کو موجودہ حکومت کے احکامات نہ ماننے پرورغلایا اور سندھ پولیس کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ سندھ پولیس جس طرح فوج اور رینجرز کے خلاف کھڑی ہوئی ہے یہ قابل تحسین ہے۔

  • عمران — چیف جسٹس صاحب اور آرمی چیف باجوہ صاحب
    غداروں نے اعلان جنگ کر دیا ہے
    اس وقت ہم حالت جنگ میں ہیں —– آپ سب کا فرض ہے فوری
    طور پر حملے کا جواب دیا جائے اور ان سب غداروں کو گرفتار کریں
    قانون کے مطابق انہیں پھانسی کی سزا دلوائیں — پوری قوم اس میں
    آپ کے ساتھ کھڑی ہے
    اگر آج انہیں آزاد چھوڑ دیا گیا اور انہیں سزا نہ دی گئی تو پاکستان
    کو ٹوٹنے سے کوئی نہیں بچا پاۓ گا — اور اس کے ذمہ دار آپ ہوں گے
    اور تاریخ آپ کو کبھی معاف نہیں کرے گی

  • آگر عدالتوں اور اسٹیبلشمنٹ نے ان غداروں کو عبرت کا نشان نہ بنایا تو ملک کی تباہی کی زمہ دار عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ ہی ہوگی

  • اس حرام زادے کو یہ نہیں پتہ کہ ان کی ہرزہ سرائی اور میڈیا پہ بجائے کے دلالوں کی بکواس سے ان دہشت گردوں کے حوصلے کتنے بڑھ جاتے ہیں اور ان ماؤؤں کو کتنی ازیت ملتی ہے کہ جن کے بچوں کی جلی ہوئی لاشیں واپس آتی ہیں۔
    ابھی اورماڑہ والے واقعے میں ان بد بختوں نے ایف سی کے جوانوں کو شہید کرنے کے بعد ان کے اجساد خاکی کو جلادیا تھا جس کی تصویریں مجھے واٹس ایپ پہ ملیں تو میں دیکھ بھی نہ سکا۔ہمارے محلے میں ایف سی کے دو بلوچ نوجوانوں کی لاشیں اس کنڈیشن میں آئیں کہ شاید وحشی درندے بھی ایسا سلوک کسی مرے ہوئے کے ساتھ نہ کریں۔ان کی مائیں نیم پاگل ہیں اور بچے لاوارث!اس کا ذمہ دار یہ گنجا اور اس کے حواری سیاستدان و لفافی ہیں۔
    مستنصر حسین تارڑ نے تو ان پہ لعنت کرکے دل کی بھڑاس نکالی تھی مگر ان ماؤوں کی حالت دیکھ کر ان مادر چودوں کے لیے مجھے کوئی گالی ہی نہیں مل رہی جو ان زلیلوں کو دی جاسکے۔
    ان پہ اور ان کی نسلوں پہ اللہ کہ لعنت جنہوں نے ماؤوں بہنوں کو رلایا او بچوں کو یتیم کیا۔

  • یہ حرام زادہ اور گشتی کا حرامی بچہ نواز شریف بٹ غدار امرتسری کنجر اور دلے ہاراں والے کشمیری کا حرامی نطفہ بھی لعنتی جرنیلوں کا فیس ہوا غدار اور حرامی تحفہ ہے


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >