پی ڈی ایم کے کوئٹہ جلسے پر مریم نواز کو بلوچی چادر پہنانے والا کریمنل نکلا

پی ڈی ایم کے کوئٹہ جلسے میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو بلوچی چادر پیش کرنے والا علی حسن بروہی کرمنل نکلا ،جس کے خلاف کئی ایف آئی آرز درج ہیں ۔

گزشتہ روز کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم میں پی ڈی ایم کا جلسہ ہوا جہاں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا پرتپاک استقبال کیا گیا تھا.

مریم نواز کوئٹہ کے گزشتہ دورے پر تحفے میں دیا گیا سفید اورسرخ رنگ کا بلوچی لباس زیب تن کر کے جلسے میں شریک ہوئیں۔ مریم نواز کو اس موقع پر بلوچی چادر بھی پیش کی گئی.

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مریم نواز کو بلوچی چادر پیش کرنے والا علی حسن بروہی کئی مقدمات کا ملزم اور ریکارڈ یافتہ ہے. علی حسن بروہی کے خلاف مقدمات درج ہیں جب کہ وہ سنگین مقدمات کی پاداش میں جیل کی ہوا بھی کھا چکا ہے.

کہا جا رہا ہے کہ علی حسن بروہی سندھ کے بڑے لینڈ مافیا میں سے ہے اور ہزاروں ایکڑ زمینیں ہتھیا چکا ہے. حال ہی میں ملزم کے خلاف سہراب گوٹھ میں مقدمہ درج کیا گیا. پولیس نے اس مقدمے میں جب اسے گرفتار کیا تو اس کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد ہوا تھا.

  • گشتی فراری خود کریمینل ہے بلکہ یہ حرام زادی حرام زادے نواز شریف غدار اور امرتسری کشمیری بھڑوے کی بیٹی ہو سور اس حرام زادے غدار کی طرح کریمینل نہ ہو یہ ہو نہیں سکتا

  • ہاہاہا…علی حسن بھی کتنا سادہ ہے ؟ سمجھتا ہے
    ایک بلوچی چادر پہنانے سے مریم کے کرتوت چھپ جایں گے؟جبکہ یہ کرتوت تو اب مرتے دم تک اسکے ساتھ ہیں؟….اور شائد بعد میں بھی؟…..اب اس میں کیا


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >