اداکاراؤں نے انڈسٹری میں نام بنانے کیلئے فحش راستہ اختیار کیا : اداکارہ میرا

اداکارہ میرا نے ساتھی فنکاروں کا بھانڈا پھوڑ دیا، کہا کئی اداکاراؤں نے انڈسٹری میں نام بنانے کیلئے فحش راستہ اختیار کیا مگر وہ پھر بھی ناکام ہیں.

معروف پاکستانی اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ انڈسٹری میں موجود ان جیسی بہت سی اداکاراؤں نے اپنا مقام بنانے اور مشہور ہون کے لیے فحاشی کا سہارا لیا لیکن وہ پھر بھی ناکام ہی رہیں۔اپنے حالیہ انٹرویو میں میرا نے کہا کہ شوبز میں شارٹ کٹ سے نہیں بلکہ محنت سے مقام حاصل کیا لیکن میرے نزدیک بہت سی اداکارائیں ایسی بھی ہیں جنہوں نے اپنا مقام بنانے کے لیے فحاشی کا سہارا لیا.

میرا نے یہ بھی کہا کہ ان کے ساتھ انڈسٹری میں آنے والی کئی اداکارائیں جلد ہی گھروں میں بیٹھ گئیں لیکن انکی پر فارمنس کو ہمیشہ پسند کیا جا تا ہے.انہوں نے بتایا کہ یہی وجہ ہے کہ اب بھی ملک بھرسے لائیو شوز کی آفرز ملتی ہیں اور انہیں اس بات پر بے انتہا خوشی ہے۔

اداکارہ نے کہا کہ میں آج بھی اداکاری میں منفرد پرفارمنس دے کر شائقین کے دلوں پر راج کر رہی ہو.

کچھ عرصہ قبل دیا گیا اداکارہ میرا کا انٹرویو


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >