میرے آس پاس کے لوگوں کو گرفتار کرنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں، مریم نواز

میرے آس پاس کے لوگوں کو گرفتار کرنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم صفدر اعوان کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ میرے آس پاس کے لوگوں کو گرفتاریوں کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔

مریم نواز کا اپنے ٹویٹر پر جاری پیغام میں کہنا تھا کہ "گزشتہ روز کوئٹہ میں جلسے سے خطاب کے بعد سے ان کے قریبی اور آس پاس کے لوگوں کو نامعلوم نمبروں سے گرفتاریوں کی دھمکیاں مل رہی ہیں، تمام لوگ کریک ڈاؤن کے لئے تیار ہو جاؤ”

 

دوسری جانب وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا مریم نواز کے ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ لیگی رہنماؤں کو سکیورٹی اداروں سے رابطہ کرنا چاہئے، جن نمبروں سے ان کو گرفتاریوں کی دھمکیاں ملی ہیں ان کا فرانزک کرنا ہو گا تاکہ دھمکیاں دینے والوں کا پتہ لگایا جا سکے۔

خیال رہے کہ تمام اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے تحت گزشتہ روز کوئٹہ میں جلسے کا انعقاد کیا گیا تھا،جس میں تمام اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں سمیت مریم نواز اور ن لیگ کے اعلیٰ رہنماؤں نے خطاب کیا تھا۔

    • بنظر کے اکاؤنٹ بھی اس سے کچھ کم بھرے ہوے نہیں تھے معصوم بھوکے بچوں اور بیمار پاکستانیوں کے فنڈ سارے بینظر کے اکاؤنٹ میں جاتے تھے

  • The fact of the matter is that part from media whores no common people are giving a half shit about their jalsas.

    Jis terha kulsum nawaz ki kokh se koi kam ki chiz nahin nikli inn jalson se bhi kuch kam ka nahin nikalna.

  • ظاہر ہے تیرے چور باپ کے آس پاس ناصر بٹ قاتل اور اس ملک کو تباہ کرنے
    والا اسحاق ڈالر فراڈیا ہو گا تو اریسٹ ہی ہوں گے تیرے اس پاس کون سا
    حاجی صدیق ہوتا ہے

  • یہ حرام زادی گشتی فراری قطری والی حسب معمول جھوٹ بھونک رہی ہے اپنے حرام زادے گشتی کے بچے غدار نواز شریف بٹ نطفہ حرام اور امرتسری کنجر کشمیری دلے ہاراں والے کی ناجائز اولاد کی طرح جو حرام زادہ گشتی کی اولاد ملک توڑنے کی دھمکیاں اور گیڈر بھبھکیاں بھونک کر اپنی ماں چ ۔۔۔ کی کوشش میں ہے۔ ہر حرام زادے غدار کی طرح

  • اصل میں اس کو پتا ہے کہ میرے ساتھی میرا ساتھ چھورنے جا رہے ہیں تو یہ پہلے سے بیانیہ بنا رہی ہے میں نے نہیں کہا تھا ان کو فون گے اور
    وہ ڈر گے اب یہ باپ بیٹی کچھ لیٹر لہراے گیں کہ ہمیں فوج کی طرف حمایتی مل گے یا بیوروکریٹ کچھ استیعفے دیں گیں ہم نواز کے حق استعفی دے رہے ہیں یہ لوگ بڑے مکار ہیں


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >