احتساب عدالت کا اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو جیل میں بیڈ دینے کا حکم

آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو عدالت کی جانب سے جیل میں بیڈ فراہم کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔

شہباز شریف کو ملنے والی سہولیات سے متعلق عدالت کو آگاہ کرنے کے لیے سپرنٹنڈنٹ جیل کوٹ لکھپت پیش ہوئے اور بتایا کہ شہباز شریف کو ایم آر آئی ٹیسٹ کیلئے ایک دو روز میں کسی ہسپتال منتقل کیا جائے گا۔

اس سے قبل لاہور کی احتساب عدالت نے شہباز شریف کی میڈیکل ہسٹری کے مطابق انہیں سہولیات فراہم کرنےکا حکم دیتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف کو میٹریس، کرسی، گھر کا کھانا اور دیگر سہولیات فراہم کی جائیں۔

دوسری جانب مسلم لیگ (ن) نے پارٹی صدر کو جیل میں سہولیات نہ دینے کا ذمہ دار وزیراعظم عمران خان کو ٹھہرایا کیونکہ انہوں نے اپنے ایک خطاب میں کہا تھا کہ اب کسی ڈاکو کو پروڈکشن آرڈر نہیں ملے گا، اب سے ان کو کوئی وی آئی پی جیل نہیں ملے گے بلکہ عام جیل ملے گی۔ جہاں ایک غریب اور چھوٹا چور قید رہتا ہے۔

  • مودی نے کہا کہ اس نے پاکستان پر حملے کی تاریخ کا فیصلہ کر لیا ہے
    اور یہاں گنجے پاکستان میں انتشار پھیلا کر پاکستان کو اندرونی طور پر کمزور کر رہے ہیں
    اللّٰہ ان دونوں سے پاکستان کو بچائے

  • Shehbaz Giraftari ka drama khatum…..B class di gaye, aab Bed apni marzi ka dia gaya, Khanay apni marzi ke hongay, phir unki aadat ke mutabiq unhay baqi ayyashiyan bhi hukumat ke kharchay pay JUDGE bazat e khud puhanchayen gay (Sharab aur Shabab), aur EHTISAAB yunhi hota rahay ga…

  • What a difference. Shebaz Mazari was in Mianwali jail. No bed or mattress was provided to him on orders of ZA Bhutto. He suffered a heart attack and even then did not ask for relief. Now compare the offspring of the pimp of Amritsar. He cannot do without a bed and a fancy mattress. Soon he will be asking for conjugal rights with Ghaleeza Farooki. Bloody hell! These are the leaders who will lead the revolution. Paye for everyone, Soft beds with nubile virgins and hard cash for everyone will the cry of the new revolution


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >