شدید سکیورٹی رسک کا سامنا ہے،فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے، صفدر اعوان

 

شدید سکیورٹی رسک کا سامنا ہے،فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے، صفدر اعوان

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا محکمہ داخلہ کو درخواست دیتے ہوئے کہنا ہے کہ مشکوک ایف آئی آرز کی وجہ سے مجھے شدید سکیورٹی رسک کا سامنا ہے، لہذا مجھے فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے۔

سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کے داماد اور مسلم لیگ نون کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے وزارتِ داخلہ کو دی گئی درخواست میں مزید کہا ہے کہ اپنی اہلیہ مریم نواز کے ہمراہ پاکستان بھر میں سیاسی مصروفیات میں حصہ لے رہا ہوں۔

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا مزید کہنا تھا کہ مجھے قومی احتساب بیورو اور ایف آئی اے کی جانب سے سیاسی طور پر بنائے گئے جھوٹے اور بے بنیاد کیسز کا بھی سامنا ہے، لہذا استدعا ہے کہ چاروں صوبوں کے آئی جی پولیس کو سکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کی جائے۔

خیال رہے کہ صفدر اعوان نے مزار قائد کا تقدس پامال کرتے ہوئے وہاں سیاسی نعرے بازی کی تھی جس پراس کو سندھ پولیس کی جانب سے گرفتار بھی کیا گیا تھا۔

  • abay apnay bud khaslat beyghairat bhagoday ghaddar sassur se pooch jo in sab ka zimmaydar hai, waise to tere jaise kutton ki qurbani jayaz nahi magar aise na ho teri hi qurbani dedi jaye aur tujhe pata bhi na chalay, is liye tere sassur aur teri biwi ko har na jayaz kaam karne main bara maza aata hai

  • او کھوتے اپنی زبان پر کنٹرول کر ، جس قسم کی بکواس تو اپنے غلیظ مُنہ سے کرتا ہے ، اس کا انجام بُھگتنے کے لۓ بھی ھمت پیدا کر خبیث انسان


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >