گستاخانہ خاکے،ہمارا جواب وہی ہے جو اہل مدینہ نے دیا تھا "طلع البدرعلینا”:رجب ایردوان

گستاخانہ خاکوں پر ہمارا جواب آج بھی وہی ہے جو اہل مدینہ نے دیا تھا(طلع البدر علینا)، ترک صدر رجب ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ مکہ مدینہ، ایشیا افریقہ یورپ سمیت پوری دنیا اور تمام جہانوں اور زمانوں کو شرف بخشنے والے اپنے نبی ﷺ پر حملوں کے سامنے پورے صدق و اخلاص کے ساتھ کھڑے ہونا ہمارے لیے عزت و شرف کا مسئلہ ہے۔

ترک صدرنے مزید کہا کہ ہمارا جواب آج بھی وہی ہے جواہل مدینہ نے دیا تھا۔ "طلع البدرعلینا” حضورﷺ کی ناموس کا تحفظ ہمارے لیے باعث فخر ہے۔

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے ترک پارلیمان میں خطاب کرتے ہوئے طلع البدر علینا کا پورا کلام پڑھا جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت اور رسالت کی خوبیاں اور اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنے والے الفاظ شامل ہیں.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >