لودھراں، باپ کے قتل کے بعد 3 بہنیں دربدر، تینوں کی عزتیں اور جانیں غیر محفوظ

لودھراں، باپ کے قتل کے بعد 3 بہنیں دربدر، تینوں کی عزتیں اور جانیں غیر محفوظ

پاکستان میں غیر ملکی خبررساں ادارے کے لیے کام کرنے والے صحافی ارشد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی جس میں 3 خوتین کو دیکھا جا سکتا ہے۔

ارشد چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ 3 سگی بہنیں ہیں جن کا تعلق جنوبی پنجاب کے علاقے لودھراں سے ہے، انہوں نے کہا کہ ان تینوں خواتین کے والد رشید کو جس نے بااثر افراد کو رشتہ دینے سے انکار کر دیا تھا اسے قتل کر دیا گیا تھا مگر اس کے بعد بھی ان تینوں کو سکون نصیب نہیں ہوا۔

صحافی نے کہا کہ یہ تینوں بہنیں عزت اور جان بچاتی پھر رہی ہیں، بااثر افراد نے جائیداد کیلئے شادی کرنے کی کوشش کی ان لڑکیوں کے باپ نے انکار کیا تو اس کو بھی قتل کر دیا گیا۔ اس واقعے کی ایف آئی آر درج ہونے کے باوجود قاتل ابھی تک گرفتار نہیں ہو سکے۔

ارشد چودھری نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور آئی جی پنجاب انعام غنی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ان لڑکیوں کی عزت اور جانیں خطرے میں ہیں ان کی مدد کی جائے۔

  • کتے کا بچہ پد پیڑا کیا کرے گا اس کو سواے لوٹوں کی گنتی پوری کرنے کے اور کوی کام نہیں، بہتر ہے کہ لڑکیاں گنیں لے کر اپنے مخالفین کو شوٹ کردیں

  • I am naibor of BABA RASHID. He was mardered by his own brotheres Master Afzal and Sarwar.Both have already mardered their own father. Also ousted their mother from thier home. Afzals son also then when attacked Baba Rashid.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >