عبدالقادر بلوچ کا ن لیگ سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

لیگی رہنما عبدالقادر بلوچ نے مسلم لیگ ن بلوچستان کی صدارت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا، لیکن مسلم لیگ ن اورعبدالقادر بلوچ کی جانب سے مستعفی ہونے کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ہے، ذرائع کے مطابق تنازع سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ثنااللہ زہری کو پی ڈی ایم جلسے میں نہ بلانے پر ہوا

شاہد خاقان عباسی نے ثنا اللہ زہری کو پی ڈی ایم جلسے میں بلانے سے انکار کردیاتھا،پارٹی قائدین کا موقف تھا کہ ثنااللہ زہری ڈھائی سال سے موجود نہیں رہے ،پی ڈی ایم جلسے کا حصہ نہیں بن سکتے ،ثنااللہ زہری کو نہ بلانے کافیصلہ لیگی قیادت اور پارٹی نے مشترکہ طور کیا تھا۔

عبدالقادربلوچ نواشریف کی کابینہ میں وفاقی وزیر بھی رہ چکے ہیں،،ذرائع ارکین ن لیگ کے مطابق نواز شریف کا بیانیہ مسلم لیگ ن اور ملک دونوں کو تباہ کردے گا،ن لیگ کے اکثر اراکین اسمبلی پارٹی سے متنفر ہونا شروع ہوگئے ہیں،جبکہ متعدد مزید وکٹیں گرنے کی اطلاعات ہیں

  • That is the reason I like Maryam Safdar.😁
    With her low IQ, ignorant & monoric brain she is master in shooting in own foot.
    It would be a blessing for Kaptaan that in a mere 2 years time in power he would be able to destroy a Party, PMLN, which is not corrupt, rotten to the core, but equally a security threat for Pakistan.

  • ن لیگ اب پاکستانیو ترجمانی نہیں کرتی بلکہ ھندوستانیو کو خوش کرنے میں لگی ھوی ھے اب جو بھی پاک دھرتی سے پیار کرنے والا ھو گا وہ ن لیگ کو چھوڑ دے گا

  • Featured Content⭐

    24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    >