کل انشاءاللہ "شیر جوان” تحریک کا آغاز ہو رہا ہے، یہ آپ کی تحریک ہے، مریم نواز

مریم نواز کا کل سے "شیرجوان تحریک” شروع کرنے کا اعلان۔۔ نوجوانوں سے دست وباز بننے کی اپیل

مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ کل سے انشا اللہ شیر جوان تحریک کا آغاز ہو رہا ہے۔ یہ آپ کی تحریک ہے۔ آپ جو قوم کا بازو، قوم کی آواز، قوم کی تقدیر اور قوم کا مستقبل ہیں۔

انہوں نے مزید کہا آپ کے اجداد قائداعظم کی قیادت میں تحریک آزادی کا ہراول دستہ تھے۔

مریم نواز نے اپنے ایک دوسرے ٹوئٹ میں مزید کہا کہ اٹھیے اپنی اور ملک کی تقدیر بدلنے کے لیے اس تحریک کا حصہ بنیے۔ اپنے فیصلے اپنے ہاتھوں میں لیجئے۔ آپ نے قائداعظم کے اصولوں، جمہوریت، آئین کی بالادستی اور ووٹ کو عزت دو کے لئے میدان میں آنا ہے۔

ساتھ ہی انہوں نے شیر جوان تحریک کو ملک کی آن اور قوم کی شان قرار دیا۔

واضح رہے کہ کچھ ہفتے قبل ایک صحافی نے دعویٰ کیا تھا کہ ن لیگ ٹائیگرفورس کے مقابلے میں شیر جوان فورس بنانے پر غور کررہی ہے جس کا مقصد ن لیگ کی اعلیٰ قیادت کی سیکیورٹی، جلسے جلوسوں اور ریلیوں کا اہتمام کرنا ہے۔ صحافی نے یہ دعویٰ بھی کیا تھا کہ شیر جوان فورس کے رضاکاروں کو 5000 سے 7000 ماہانہ وظیفہ بھی دیا جائے گا۔

  • گوجرانوالہ جلسے میں ناکامی کے بعد
    قائد اعظم کے مزار کی تو ہین اور پھر کوئٹہ جلسہ جو بکواسات خرافات کی
    اس کے بعد ابھی ایاز صادق کے بیان ہر ان کی جیسی کتے والی ہو رہی ہے
    ان کو اتنا حق تو دیں یہ بھی سانس لے سکیں چیخ سکیں کچھ لغویات بکواس
    کرکے اپنے دل کو سکون دیں سکیں کہ نہیں ہمارا بھی کوئی وجود ہے دیکھو
    ہم اتنی تزلیل کے بعد بھی گالیاں دے سکتے ہیں ڈھیٹ ہونے پر ہمارا کوئی ثانی نہیں
    حفیظ سینٹر مسلم لیگیوں کے گڑھ تھا وہاں مریم ٹو یٹی نے جانا تھا کہا جاتا ہے
    گاڑی میں بیٹھ چکی تھی لیکن حفیظ سینٹر کی انتظا میہ کا فون ایا اپ نا آنا
    یہاں کوئی نا خوش گوار واقعہ ہو جائے گا لوگ آپ سے بڑی نفرت کا اظہار کر
    رہے ہیں کراچی بابائے قوم کے واقعہ کے بعد اور ایاز صادق کے بعد تو نفرت میں
    اور زیادہ اضافہ ہوگیا ہے کارکن تیار تھے بریانی ہاتھ میں تھی مشکوک گوشت
    کی بوٹیاں منہ میں تھیں مریم قدم بڑھاؤ کے نعرے لگا رہی تھے اور ٹویٹی فورا
    ٹوسٹ کیا کہ میرا بیٹ خراپ ہو گیا ہے اور لیٹرین میں لاکھوں کا سارا میک اپ
    دھو دیا

  • مریم کس منہ سے قائد اعظم کا نام لے رہی ہے جسکے مزار کے تقدس کو اسکے اپنے خاوند نے پامال کیا…کوئی شرم؟ کوئی حیا ؟ یا سب کچھ گیراج میں بھول آی
    اب پٹواریوں کو شیر جوان بولو یا کچھ اور…یہ پٹواری ہیں اور پٹواری ہی رہیں گے..ہاہاہا میرا شیر جوانوں کو مشورہ ہے وظیفے کی رقم اڈوانس میں لے لیں…مریم تمہیں استمعال کرکے ایک آنہ بھی نہیں دے گی.

  • ٰاگر تنخواہ یافتہ فورس ہے تو قانون کے مطابق اسے ریجسٹر کروانا ہو گا
    مگر وہ شریف ہی کیا جسے کسی ملکی یا اخلاقی قانون کی پاسداری ہو
    میڈیا میں بات ہوئی تو لفافا اینکر ناچ ناچ کر قانون شکنی کی حمایت کریں گے اور اپنا حرام حلال کریں گے

  • time has come to deal this "chor” family with iron hands. Since they have come to power, they have only have looted Pakistan and now want to come back to politics at the cost of Pakistan. Not gonna happen!!! Finish these looters now, once for all and for the betterment of Pakistan.

  • یار ان لوگوں چوک میں کھڑا کر گولی مارنی چاھیے سب بڑا منافق شیطان فضلو اور پیلے رومال والے یہ سب شیطان ھیں ابھی بھی دیکھو یہ جتنے بیٹھے ھوئے ھیں سب غدار چور ھیں

  • یہ نہتی لڑکی دو سوراخوں والی بندوق سے پٹواری ٹھرکیوں کے لئے اچھی انٹرٹینمنٹ لا رہی ھے
    جن کالی بھیڑوں نے اس مجرمہ نہتی نانی کو سزا یافتہ ہونے کے باوجود ڈھیل دی ہوئی ان پر لاکھ لعنت ۔ جن کالی بھیڑوں کی وجہ سے ملک کی یہ حالت ھے کہ کرپٹ خاندان کو سیاست میں رکھا ہؤا ھے یقیناً ان کالی بھیڑوں کا یا ان کے آباء و اجداد کی ویڈیوز نے اس دو نالی والی بندوق کے پاس موجود ھے جس سے یہ نانی 420 بلیک میلنگ کر رہی ھے لیکن ان کالی بھیڑوں کو ڈرنے کی ضرورت نہیں ھے اس خاندان کی کرپشن کو انجام تک پہنچا کر ان کی سیاست ختم کی جائے ورنہ ملک کے لئے بہت بڑے خطرات پیدا ہو جائیں گے

  • میڈیا اس چور خاندان کی مجرمہ سزا یافتہ چورنی کا ڈھنڈورا پیٹ ریا ھے اور عدالتوں نے اس چورنی سزا یافتہ ملزمہ کو ضمانت دے کر سیاست پر لگایا ہؤا ھے اور یہ نہتی نانی ملزمہ دو نالی والی بندوق سے ملک کے اداروں ریاست پاکستان پر فائرنگ کر رہی ھے اور ملک کے اداروں کا تماشا بنا ہؤا ھے ناقابل یقین بنانا اسٹیٹ بنی ہوئی ھے صرف اور صرف عدالتوں کی مہربانی سے

  • قطری کے نا آنے سے گشتی فراری کو کھسرے کیپٹن صفدر سے کوئی ارگزمُ نا ہونے کی وجہ سے اس گشتی فراری کو جوان جوان شیر آ رگزم کے واسطے ضرورت ہے طلال چوئی دس بندوں سے گینگ ریپ اور اپنی تنظیم پھٹ جانے کے بعد کیپٹن صفدر کی طرح کھسی ہوچکا گشتی فراری کو چاہئے ان کو ہی ویاگرا کھلا کر قطری کے آنے تک ان سے ہی کام چلا لے یہ نہ جیسے تمُ ججز کے کلپ بناتی ہو تمہارے کلپ بھی بازار میں ٹکے سیر بکیں


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >