استانی پانچویں جماعت کی ٹیوشن پڑھنے کیلیے آنے والے بچے کے ساتھ گھر سے بھاگ گئی

استانی پانچویں جماعت کی ٹیوشن پڑھنے کیلیے آنے والے بچے کے ساتھ گھر سے بھاگ گئی

خبر رساں ادارے کے مطابق لاہور میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا، جس میں بچے کو ٹویشن پڑھانے والی استانی نے ٹیوشن پڑھنے آنے والے پانچویں جماعت کے 12سالہ مزمل کو ورغلا پھسلا کر شادی کے لیے اغوا کر لیا۔

بارہ سالہ پانچویں جماعت کے طالبعلم مزمل کو اس کی استانی ورغلا پھسلا کر اپنے ساتھ جڑانوالہ لے گئی، جس پر بچے کے والد نے تھانہ نواں کوٹ میں بچے کے اغوا کا مقدمہ درج کروا دیا۔ جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مزمل کو مغربی سے بازیاب کروایا اور ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔

ڈی ایس پی عمر فاروق بلوچ اور انچارج انویسٹی گیشن نوانکوٹ قمر ساجد کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ بارہ سال آپ پانچویں جماعت کا طالبعلم مزمل گذشتہ دو سال سے ملزمہ کے گھر ٹیوشن پڑھنے جاتا تھا۔

  • ویڈیو میں تو اس کا کہنا ہے کہ وہ لوگوں کی نگاہوں اور باتوں سے ڈر کر اسے سہارے کے طور پر بھائی بنا کر لے گئی تھی اور بچہ بھی اسے آپی کہہ رہا ہے۔ اگر پولیس کے مطابق اب تک ان کا کوئی جنسی تعلق ثابت نہی ہوا ہے تو خبر لکھنے والے نے خبر کو مزید سنسنی خیز بنانے کے لئے اس میں شادی والا مسالہ کیوں لگایا ہے۔


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >