نواز شریف کے ملک دشمن بیانیے کا ساتھ نہیں دے سکتا ۔ ن لیگی رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

عدالتوں سے مفرور لندن میں مقیم سابق وزیراعظم نواز شریف کے پاک فوج اور ملک دشمن بیانیے کی وجہ سے پاکستان مسلم لیگ ن کے لوگ تتر بتر ہونا شروع ہوگئے۔

نواز شریف کے بیانیے کا ساتھ نہ دینے کا اعلان کرتے ہوئے سابق پارلیمانی سیکرٹری برائے دفاع اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے سردار منصب ڈوگر نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا، پارٹی کو چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے ساتھ اپنی 25 سالہ رفاقت کو آج قربان کر رہا ہوں۔

سابق ایم این اے سردار منصب ڈوگر کا کہنا تھا کہ پاک فوج اس ملک کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کر رہی ہے اور اس ملک کی حفاظت کی ضامن بھی ہے، ہم کل بھی پاک فوج کے ساتھ کھڑے تھے اور آج بھی پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں۔

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور لیگی رہنما ایاز صادق کی جانب سے دیئے گئے بیان پر بات کرتے ہوئے سردار منصب ڈوگر نے کہا کہ ایاز صادق کے بیان سے دلی دکھ ہوا ہے، انہوں نے کہا کہ ایاز صادق قومی اسمبلی کے اسپیکر بننے کے قابل نہیں تھے لیکن نواز شریف کی خوشنودی کی وجہ سے وہ قومی اسمبلی کی اسپیکر بن گئے۔

سابق ایم این اے سردار منصب ڈوگر کہا اپنے بیان میں مزید کہنا تھا کہ مجھے یہ سمجھ نہیں آرہی کہ ایاز صادق نے پتا نہیں کس کو خوش کرنے کے لئے پاک فوج کی فتح کو شکست میں بدلنے کی کوشش کی ہے۔

  • سارے حلالی ماں باپ کی حلالی اولاد تمام کے تمام اس حرام زادے امرتسری بھڑوے مودی کو اپنا ماں کا خصم بنا کر پاکستان کی فوج پر بھونکنے والے کتے کا ساتھ چھوڑ صرف اسی کی نسل کے حرام زادے گشتی زاد ملک دشمن فوج دشمن نطفہ حرام اور مودی کو اپنی ماں کا خصم بنا کر پاکستان کی فوج پر بھونکنے والے خنزیری نسل کے کتے ہی رہ جائیں گے


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >