سندھ پولیس کے ریٹائرڈ آئی جی کے اربوں کے اثاثے سامنے آ گئے

 

سندھ پولیس کے ریٹائرڈ آئی جی جیل خانہ جات نصرت منگن بھی نیب کے نشانے پر آگئے,نجی ٹی وی کے مطابق سابق آئی جی نصرت منگن کے خلاف نیب کراچی نے نصرت حسین منگن کے 7 ارب سے زائد اثاثوں کا سراغ لگا لیا,جس کے بعد نیب نے تحقیقات شروع کر دیں۔نصرت منگن کے اثاثہ جات کی تصدیق کا عمل شروع کر دیا گیا ، نیب حکام ضلع ٹھٹھہ میں نصرت منگن کی اراضی کی تصدیق کے لیے ڈپٹی کمشنر سے بھی تفصیلات مانگ لی ہیں۔

نیب ذرائع کے مطابق نصرت منگن اور ان کی فیملی کے ارکان کے نام ضلع ٹھٹھہ کے مختلف علاقوں میں 96 ایکڑ ارضی ہے۔ سرکاری اور 4 نجی بینکوں کے اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں، نصرت منگن نجی بینک میں پیر سرمد کے نام سے کھلنے والے اکاؤنٹ کو بھی آپریٹ کرتے رہے، اس اکاؤنٹ سے سابق آئی جی جیل کے اکاؤنٹ میں کروڑوں کی ٹرانزیکشنز کی گئیں۔

نصرت حسین منگن ذرائع کے مطابق نجی بینک میں چند دیگر اکاؤنٹس بھی مشتبہ ہیں، نیب نے عائشہ خاتون اور میرا خاتون کے اکاؤنٹس کی تفصیلات بھی طلب کر لیں, نصرت منگن کی ملکیت میں رانی پور میں سی این جی اسٹیشن بھی ہے۔

نصرت منگن رواں سال ریٹائرڈ ہوئے ہیں، تحقیقات کا سامنا کرنے والے پولیس افسر کی زیادہ پوسٹنگ سینٹرل جیل کراچی میں رہی، دوران سروس بھی نصرت منگن مخلتف الزامات کا سامنا کرتے رہے ہیں۔

    • قائد کے مزار کی بے حرمتی کے حرامی نسل والو مجرموں کو اپنی ماں کا خصم بنا کر کلئیر کرنے والے حرام زادوں کی یہی تو اوقات ہے

  • نصرت منگن منگن منگن کھیلتے رہے .جو بھی ہتھے چڑھا اسی سے مانگ لیا…جو دے اسکا بھلا…جو نہ دے اسکا بلکل نہیں بھلا …اب اس میں کیا

  • موجودہ حرامُخور آئی جی کے اثاثے بھی چیک کرو مزار قائید کی بے حرمتی کرنے والوں کو اپنی ماں کا خصم بنا کر بچانے والے زبی غیرت کرپٹ کتوں کو پٹا ڈالا جائے


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >