مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ انتقال کرگئیں

نواز شریف کی والدہ قضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں۔۔ عطاء اللہ تارڑ اور اسحاق ڈار کے صاحبزادے علی ڈار نے تصدیق کردی

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی والدہ شمیم بی بی قضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں۔۔ جس کی تصدیق ن لیگ پنجاب کے ترجمان عطاء اللہ تارڑ نے کردی ہے۔

نوازشریف کی والدہ کی عمر 90 سال تھی اور وہ لندن میں اپنے بیٹے کے ساتھ قیام پذیر تھیں۔ اطلاعات کے مطابق نوازشریف کی والدہ کچھ عرصہ سے بیمار تھیں


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >