میاں صاحب سے درخواست ہے کہ واپس مت آئیں، مریم نواز

میاں صاحب سے درخواست کی ہے کہ واپس مت آئیں، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت میں ظالم او ر انتقام میں اندھے لوگ موجود ہیں جن سے کسی بھی قسم کی انسانیت کی توقع نہیں کی جاسکتی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں مریم نواز نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کسی حکومتی شخص میں اتنی انسانیت نہیں تھی کہ مجھ تک دادی کی وفات کی اطلاع پہنچا دیتا۔

انہوں نے مزید لکھا کہ میاں نواز شریف سے درخواست کی ہے کہ بالکل واپس مت آئیں یہ ظالم اور انتقام میں اندھے لوگ ہیں ان سے کسی بھی قسم کی انسانیت کی توقع نہیں کی جاسکتی۔

واضح ہو کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف اور سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی والدہ شمیم اختر کا آج لندن میں ایون فیلڈ فلیٹس میں انتقال ہوگیا ہے، خبر مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے اپنی ٹویٹر پیغام کے ذریعے دی۔

والدہ کی موت کی خبر کے بعد نواز شریف کی جانب سے وطن واپسی کا فیصلہ کیے جانے کی خبر بھی سامنے آئی تھی جبکہ جیل میں موجود شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو پنجاب حکومت نے پیرول پر رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • What a fuckin natak…
    Nani 420, Maryam kept a mobile illegally even while she was in Jail. And she was in constant touch with outside world specially with Noora.

    How can anybody believe that she was not informed via telephone from London by any of her two brothers, their wifes, or other relatives or dozens of Chamchas?

    She is a pathological liar, who has the DNA of Crook Nawaz in her blood.

    She came to Jalsa to stage a drama to draw sympathy from people…but simply she did an overacting.

  • During Musharraf’s govt their father died and because of political agains both brothers were deing to come with janaza and now when Noora is required to face the courts bahgora will not come at any cost "Maa mari tu kia hum bhi mar jaain.” said Noora

  • میاں سانپ میں اتنی غیرت نہیں کے وہ واپس اے
    ایسے کاموں کا ایسا ہی نتیجہ ہوتا ہے جنازے اور اپنے آرام میں سے
    میں سانپ نے اپنے آرام کو چوز کر لیا

  • Hukomti shakhs ko kya pata hona tha jab uski poti ko nahi pata hahaha Bewaquf aurat
    Tujhe tere baap ne phone kar ke bataya bhi nahi ke uski maa marr gai? Ab teri dadi ki maut ki khabar dena bhi mulk ke prime minister ki zimedari he ?
    Tu he kaun? Aik chor tabbar ki calibri jaisi bongi marne vali aik chor uchakki?

  • ماں تیرے حرام خور باپ کی
    لندن میں حرام کی جائیدادوں کے گھر میں تیرے بیشرم بیغرت باپ کے ساتھ رہ رہی ھے اور اطلاع دینے کی زمہ داری حکومت کی۔
    یہ مینٹل کیس ھے اس کا چیک اپ بہت ضروری ھے کل کو کچھ اور ہوگیا تو اس کی ذمہ داری بھی حکومت واہ رہ واہ نانی 420
    صحیح نام پڑا ھے اس فراڈن پثوارن نانی 420.

  • یہ بغیر ت
    نانی 420
    پاکستانی عوام کوبھت پاگل سمجھ رھئ بے
    اس کے ھر فرد کا اس 420 نانی سے رابطہ ھو گا کہ
    کہ تمہاری دادی اماں وفات پا گئیں ہیں
    اور یہ حکومت
    کوس رھی ھے بھت بی ڈرامہ باذ
    عورت بے


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >