سابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور سمیت 6 میجر جنرلز کی ترقیاں

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ہے۔

ترقی پانے والوں میں سابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور بھی شامل ہیں۔

https://www.youtube.com/watch?v=_fK6UQfKYGc

ان کے علاوہ ترقی پانے والوں میں میجر جنرل اختر نواز، میجر جنرل سردار حسن اظہر حیات، میجر جنرل سلمان فیاض غنی، میجر جنرل سرفراز علی اور میجر جنرل محمد علی شامل ہیں۔

ترقی پانے والے تمام میجر جنرلز کو لیفٹننٹ جنرل کے عہدے دیئے گئے ہیں۔

  • گشتی فراری اور اسکے ابے اور پرویز جھوٹ شدید مرتد کی شلوار گیلی اور پیلی ہوجاتی ہیں کسی بھی پروفیشنل سولجر کا سن کر
    کیونکہ یہ کرپٹ چور لٹیرو ٹبر پروفیشنل پمپ کیپٹن صفدر پمپ منیرے پمپ ٹائپ کے بھڑوؤں سپلائیر ز اور خاندانی ک ۔۔۔ں سے خوش رہتا ہے


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >