پری گل کے نام اعزاز،بلوچستان کی پہلی خاتون اے ایس پی بن گئیں

پری گل کے نام اعزاز،بلوچستان کی پہلی خاتون اے ایس پی بن گئیں

بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون پولیس افسر پری گل ترین کو اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کوئٹہ کینٹ تعینات کردیا گیا،پری گل کا تعلق بلوچستان کے علاقے پشین سے ہے اور وہ  سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس) امتحان پاس کرکے پولیس سروس آف پاکستان (پی ایس پی) میں شامل ہونے والی صوبے کی پہلی خاتون بھی ہیں۔

پری گل کا کہنا ہے کہ مجھے پولیس کی وردی اپنی طرف راغب کرتی تھی میرے خاندان میں ایسا کوئی فرد نہیں جو مجھ سے پہلے پولیس میں آیا ہو،میں اپنے خاندان کی بھی واحد فرد ہوں جس نے پولیس کا انتخاب کیا،پی ایس پی میں شامل ہونے والی بلوچستان کی پہلی خاتون پری گل پولیس کے شعبے میں اہم خدمات سرانجام دے کر عوام کی حفاظت کیلئے پر عزم ہیں۔

پری گل کے نام اعزاز،بلوچستان کی پہلی خاتون اے ایس پی بن گئیں

  • No bloody boody is appreciating men. They r boycotting education , jobs etc. In the west from 1970’s onward realistically speaking we are technologically in a decline. Moral values declining thanks to Radical Islam and 3rd wave of Feminism.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >