نواز شریف، شہباز شریف کی والدہ کی نماز جنازہ کب ادا کی جائے گی؟

نواز شریف، شہباز شریف کی والدہ کی نماز جنازہ کب ادا کی جائے گی؟

نواز شریف کی والدہ کی نماز جنازہ ہفتے کے روز ادا کی جائیگی۔

سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق وزیراعلی شہباز شریف کی والدہ کی نماز جنازہ 28 نومبر بروز ہفتہ لاہور میں ادا کی جائیگی۔

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کے مطابق بیگم شمیم اختر مرحومہ کی نماز جناہ بعد نماز ظہر شریف میڈیکل سٹی رائیونڈ میں ہفتے کو ادا کی جائیگی۔

مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے قل جنازہ کے اگلے روز اتوار کو ہوگی جس میں صرف شریف خاندان کے افراد ہی شریک ہوسکیں گے۔


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >