مریم نواز کا دوہرا معیار ؟ طلباء کو امتحان دینے کیلئے بلانے پر تنقید دوسری طرف جلسے
پاکستان میڈیکل کمیشن کی انتیس نومبر کو میڈیکل کے داخلہ ٹیسٹ کروانے پر بضد ہیں، جس کی مسلم لئگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے مذمت کردی، مریم نواز نے ٹویٹ میں لکھا کہ حکومت نے تعلیمی ادارےبند کرنےکااعلان تو کردیا مگرمیڈیکل کے امتحانات کیوں ملتوی نہیں کئے۔ میڈیکل طلبہ کوایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کیلئےمجبورکیاجارہاہے،کیا میڈیکل کےڈیڑھ لاکھ طلبہ اور ان کے اہلخانہ کا تحفظ ضروری نہیں؟
انہوں نے ٹویٹ کیا کہ ڈیڑھ لاکھ خاندان ذہنی اذیت کاشکارہیں، پوچھا کہ طلبہ اوران کےخاندانوں کی زندگیوں کوخطرےمیں ڈالنےکا مقصد کیا ہے؟
ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث طلبہ نے انٹری ٹیسٹ کا انتیس نومبر کو انعقاد پر تشویش کا اظہار کردیا ہے،دوسری جانب نزلہ، کھانسی بخاروالے بیمارطلبہ بھی پریشان ہیں، کیونکہ انہیں داخلہ ٹیسٹ میں بیٹھنےکی اجازت نہیں دی گئی جس کی وجہ سے بیمار طلبہ کےسال ضائع ہونے خدشہ بھی منڈلا رہاہے۔
میڈیکل کے طلبہ کو زبردستی کہا جا رہا ہے وہ NMDCAT ٹیسٹ میں 29 نومبر کو appear ہوں۔ یہ ڈیڑھ لاکھ طلبہ نہیں ڈیڑھ لاکھ خاندانوں کو ذہنی اذیت میں مبتلا کیا جا رہا ہے۔ ان کی اور ان کے خاندانوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے کا مقصد؟
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) November 26, 2020
ایم سی کے مطابق پندرہ سے انتیس نومبرکے دوران جن امیدواروں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئیں گے ان کا تیرہ دسمبرکوخصوصی امتحان لیا جائے گا،متاثرہ طلبہ کیلئے کورونا رپورٹ پی ایم
سی کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنا لازمی ہوگا۔
مسلم لیگ ق کے رہنما ق لیگ کے رہنما مونس الہی نے ملک کورونا کی بگڑتی صورتحال اور دوسری لہرکے پیش نظرایم ڈی کیٹ کے امتحان کے انعقاد پر فوری نظرثانی کا کہا تھا اوت امتحانات ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
During her entire student life this Calibri thug cheated everywhere.
Why giving her importance by discussing her. Just Ignore.
She is just against this test .. gives her trauma of her failed attempts of becoming a doctor
بڑے بڑے بیشرم ہیں لیکن اس مکار اور جھوٹی عورت کاکوئی ثانی نہیں
ایس او پیز کے مطابق طلبہ کے امتخان دینے سے زندگیوں کو خطرہ ہے
اپکے جلسوں میں آنے والے تو حیوان ہیں جنکی زندگی کو کوئی خطرہ نہیں 😡
ہر روز یہ جاہلہ اپنی بونگی سے ذلیل ہوتی ہے اور لفافے بیچارے اسکا دفاع کرتے رہتے ہیں
اس جاہلہ کی بکواس سے اپنی اولادوں کو بچاؤ
بدکردار انپڑھ جھوٹی چور نااہل عورت
اس کے باپ نے اسے میڈیکل میں داخل کروانے کے لیے سارا سیٹم تباہ کیا
اور پھر بھی فیل ہو گی اس سے پہلے ہماری میڈیکل ڈگری ساری دنیا میں منی
جاتی تھی اب ہر کوئی ڈاکٹر بنا پھرتا ہے-
Madam not everyone can get admission toed school on sifarish like yourself…most of them have to actually study and appear in competitive exams.
Fraud