کورونا کے ڈر سے گھر کی تقریب مزید مختصر،مگر بلاول جلسے میں عوام کو بلانے کیلئے بضد
آج کل پاکستان میں اپوزیشن بالخصوص پیپلز پارٹی کی جانب سے انتہائی دوغلی پالیسی اختیار کی جا رہی ہے کیونکہ کل 27 نومبر کو منعقد ہونے والی بختاور بھٹو کی منگنی کی تقریب میں شرکت کے لیے پہلے مہمانوں سے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس مانگی جا رہی تھیں۔ جس کے لیے خصوصی ہدایت تھی کہ رپورٹس شرکت سے 24 گھنٹے پہلے لازمی بھجوا دی جائیں۔
اب چونکہ بلاول بھٹو زرداری بھی پشاور میں پی ڈی ایم کے جلسے سے بعد کورونا وائرس کے شکار ہو چکے ہیں لہٰذا منگنی کی اس تقریب کو مزید مختصر کرکے مہمانوں کی تعداد کو کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے لیے نئے سرے سے ہدایات جاری کر دی گئیں ہیں۔
کراچی: کورونا کے باعث بختاور بھٹو کی منگنی کی تقریب محدود کردی گئی #GNN #GNNupdates @BakhtawarBZ #bakhtawarbhuttozardari #BakhtawarEngagement pic.twitter.com/lhUxeqAfVm
— GNN (@gnnhdofficial) November 26, 2020
کورونا وائرس کے باعث بلاول بہن بختاور بھٹو کی منگنی میں شریک نہیں ہونگے، کورونا کے ڈر سے مہمانوں کی تعداد بھی کم کر دی گئی ہے مگر پیپلز پارٹی پھر بھی ملتان کا جلسہ کرنے پر بضد ہے اور کارکنان سے بھی اپیلیں کی جا رہی ہیں کہ زیادہ سے زیادہ کارکنان ملتان جلسے میں شریک ہوں۔
اپوزیشن اتحاد کا ماننا ہے کہ جلسے میں شریک ہونے والے کارکنان کو کورونا سے کوئی خطرہ نہیں ان کو صرف ماسک پہننا ہے اور اگر حکومت کورونا کے حوالے سے خدشہ ظاہر کرے تو اسے جعلی پروپیگنڈا قرار دیا جاتا ہے۔
ملتان جلسے کے حوالے سے بلاول بھٹو نے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امید کی جا رہی ہے کہ اب بلاول بھٹو منگنی کی تقریب میں بھی شرکت نہیں کریں گے کیونکہ ڈاکٹروں نے ان کو مکمل طور پر قرنطینہ میں رہنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔
اس ساری صورتحال سے تو یہی لگ رہا ہے کہ پیپلزپارٹی کا یہی ماننا ہے کہ ان کی تقریبات میں کورونا کا بہت خطرہ ہے مگر جلسوں میں شرکت کرنے والوں کو کورونا نہیں ہوگا۔
Allah karay live speech k doran corona say mar jaye ye khusra
hahahahahhahahahahahahahhahahahahahhahahahahahhahahahahahahah
Awam aqal kay nakhun lay aur na aai
Raaami loke…
Aray bhootni diyyey korona waddh giya eee……darr watt tey diharay katt!
بھٹو کو بھی کرونا نہی ہو گا۔
This khusra and desperation to protect daddies stolen loot will kill people.
This is the silent knock of Allah SWT.
Bilawal cant attend his sisters engagement, even though it would be held in the same house!
بلاول بختاور کی مہندی میں شریک نہیں ہو گا۔
اب بولو کون کرونا سے زیادہ خطرناک ہے
عمران یا بلاول زرداری
بڑے بول سے بچنا چاہیے
ISSS KUTAY KI BACHI AWAM JOO 1000 Rupees ORR 1 WAQAT KAY KHANAY KI KHATAR MARNY KOO TEYAR HAIN, INKOO KOI KEUN NAHI SAMGHATA????? AGAR AWAM GHAR SAY HI NAA NIKLAY TOO KONSA JALSA KAISA JALSA???? AWAM KOO SHAOOR DOO, 144 LAGAOO, IN KANJROON SAY AWAM KOO BACHAOO.
Awam nehi tou itna rich banaya hai ab cases see bhi jan churana chahtay hain awam ki madad se