چوہوں کا بچاکھانا، شہزاداکبر نے مریم کو ”جھوٹا“قراردیدیا

ریکارڈ کے مطابق جیل میں مریم نواز کا کھانا ہمیشہ گھر سے آتا تھا، مشیر داخلہ

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے حکومت پر الزام عائد کیا گیا کہ ان کے ساتھ جیل میں صحیح برتاؤ نہیں کیا جاتا تھا، انہوں نے کہا کہ جب وہ جیل میں تھیں، تو انہیں چوہوں کا بچا ہوا کھانا کھلایا جاتا تھا، پھپوندی زدہ دوائیں دی جاتی تھیں۔

جواب میں وزیراعظم کے مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ یہ بات ریکارڈ پر موجود ہے کہ مریم نواز کا کھانا ہمیشہ گھر سے آتا تھا۔ انہوں نے کبھی جیل مینوئل سے کھانا نہیں کھایا تھا۔

نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے شہزاد اکبر نے کہا کہ مریم نواز نے ایک دن بھی جیل کا کھانا نہیں کھایا ان کے لیے ہمیشہ گھر سے ہی کھانا آتا تھا وہ جیل کا کھانا لیتی ہی نہیں تھیں۔

چوہوں کے بچے کھانے سے متعلق انہوں نے کہا کہ یا تو چوہا گھر کا تھا یا خاندانی روایت کے مطابق وہ جھوٹ بول رہی ہیں۔

  • اپنے ایک معمولی چوکیدار کے نیچے لیٹنے والی عورت کا اخلاقی لیول کیا ہو سکتا ہے؟؟؟انتہائی غلیظ، اور بدبُودار کردار کی عورت ہے

  • اس عورت کا میعار اتنا گرا ہوا ہے کہ مثال بھی چوہے بلی کی دیتی ہے۔
    لوگ جیلوں سے انقلاب اور زندگی کی آگا ہی اور انسا نیت کی ترقی وبہتری کا نظریہ لے لر نکلتے ہیں یہ کلبری فونٹ کی موجد اور مبینہ پی ایچ ڈی ڈاکٹر زہنی پستی کا الگ ہی میعار ہے

  • ‎اور میں کھاتی رہی۔ وہ تو جب چوہوں نے مجھے بتایا کے میرے گھر سے آنے والا کھانا بہت لذیذ تھا تب مجھے پتا چلا کے وہ بھی دعوت اڑاتے رہے ہیں مال مفت سمجھ کر۔ ورنہ یہ تو صرف میرے ابا کا حق تھا

  • دراصل کیپٹن صفدر کھسی ہونے کے بعد گشتی فراری کو چوہا ہی لگتا ہے اور ویسے بھی کیپٹن صفدر قطری کے سامنے کھسی چوہا ہی ہے ہوسکتا کیپٹن صفدر کھسی چوہے۔ کابچا ہوا کھانا اس کو گھر سے بجھوایا جاتا ہو ؟


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >