آصفہ بھٹو ملتان جلسے سے خطاب کریں گی،یوسف رضا گیلانی نے تصدیق کر دی
پیپلزپارٹی کے وائس چیئرمین اور سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ حکومت ملتان جلسے کی راہ میں رکاوٹیں پیدا کر کے حالات کو خراب کر رہی ہے، انہوں نے کہا کہ 30 نومبر کاملتان جلسہ ہر صورت کریں گے۔
یوسف رضا گیلانی نے تصدیق کی کہ آصف زرداری کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو ملتان جلسے سے خطاب کریں گی جبکہ آصف زرداری ملتان جلسے سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کریں گے۔
انہوں نے بتایا کہ 30 نومبر پاکستان پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس ہے اور اسی سلسلے میں تقریبات میں شرکت کے لیے آصفہ بھٹو ملتان تشریف لائیں گی اور پی ڈی ایم کے زیر اہتمام ہونے والے ملتان جلسے کے شرکا سے خطاب بھی کریں گی۔
سابق وزیراعظم اور وائس چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی نے بلاول بھٹو سے متعلق بتایا کہ وہ کورونا کا شکار ہیں اس لیے اب تاسیسی جلسے میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔
یاد رہے کہ بلاول بھٹو کےمتعلق خبر رساں اداروں کا دعویٰ ہے کہ وہ بھی بذریعہ ویڈیو لنک جلسے سے خطاب کر سکتے ہیں۔
ASIFA IS CHARMING GIRL MAAN JAWO
PPP Launched a foxy to compete Kitty from PML N ,,,, It proves that both PML N & PPP are after power only ,none of them thinks about country or people of Pakistan
Lekin yeh baat chotiya qoum ko samajh nahin aati
awam aj bi in zalim wadeero ke chongal se nahi nikal saki.. wa wa jamalo
بدقسمت قوم ، چوروں کی تیسری نسل حکمرانی کے لیے تیار۔ جاہل اور غلام قوم ان کو پھر منتخب کرے گا، اور کرپٹ میڈیا ان کو بھرپور پروموٹ کرے گا۔ لعنت ہو ان پر۔
Wow what a Family Enterprise.
کھسرے کے مقابلے میں ایک لڑکی اگر پی پی کو لیڈ کرے تو بہتر ہوگا کھسری بلو تو اپنا مزاق خود بناتی ہے
لگتا ہے پیپلز پارٹی میں کھسروں کے علاوہ کوئی لیڈر نہیں بچا۔۔۔ جو پارٹی کو لیڈ کر سکے۔۔۔۔ ڈوب کے مر جاو قمرزمان قائرہ ،یوسف رضا ، راجہ پرویز اشرف،رحمان ملک ۔۔۔۔۔۔۔تم لوگوں کی اوقات جوتے کی نوک کے برابر بھی نہیں ۔۔۔افسوس تم لوگ ہم پر حکومت کرتے رہے۔۔۔۔ ہائے افسوس صد افسوس