شہباز شریف کی پیرول پر رہائی!مسرت جمشید نے مریم اورنگزیب کی غلط بیانی بےنقاب کر دی
شہباز شریف کو والدہ کی وفات کے 6 دن گزرنے پر بھی پیرول پر رہا نہ کیے جانے کے بیان پر مسرت جمشید چیمہ نے مریم اورنگزیب کی غلط بیانی بے نقاب کردی۔
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب کے بیان پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف نے جنازے سے ایک روز قبل پیرول کی درخواست دی۔
تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ والدہ کی وفات کو 6 دن گزر چکے ہیں مگر شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو اب تک پیرول پر رہا نہیں کیا گیا، سیلکٹڈ ووٹ چور بے شرمی، کم ظرفی اور چھوٹے پن کی انتہا پر اتر آئے ہیں۔
اقتدار پر قابض آٹاچینی چور ٹولہ سیاسی انتقام کے پاتال میں اتر چکا ہے
پاکستان اور اس کی سیاسی تاریخ کا یہ سیاہ ترین دور ہے— Marriyum Aurangzeb (@Marriyum_A) November 27, 2020
مریم اورنگزیب نے مزید لکھا کہ والدہ کی وفات پر اولاد کو جیل میں قید رکھنے والوں کے چہرے تاریخ میں ہمیشہ سیاہ رہیں گے۔
مریم اورنگزیب کے اس بیان کے جواب میں ردعمل دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اوراسٹینڈنگ کمیٹی برائے داخلہ پنجاب کی چیئرپرسن مسرت جمشید چیمہ نے شہباز شریف کی جانب سے پیرول پر رہائی کیلئے دی جانے والی درخواست کی نقل ٹویٹر پر پیش کردی۔
خود شہباز شریف نے کہا کہ جنازے سے 1 دن پہلے (یعنی آج جمعے کو) پیرول چاہیے
اور جھوٹوں کا ٹولہ عوام کو بیوقوف بنانے کی کوششیں کر رہا ہے https://t.co/xyFYjjLEMw pic.twitter.com/glw9kis6D8
— Musarrat Cheema (@MusarratCheema) November 27, 2020
مسرت جمشید چیمہ نےجس درخواست کی تصویر پیش کی اس میں لکھا گیا ہے کہ "والدہ کی میت لندن سے لاہور لائی جائے گی جس میں ایک دو دن درکار ہوں گے، اور میت کے پاکستان پہنچنے سے ایک دن پہلے شہباز شریف کو اپنی والدہ کے نماز جنازہ میں شرکت کیلئے مہربانی فرما کر 2 ہفتے کی عارضی پیرول پر رہائی کی اجازت دی جائے”۔
درخواست میں لکھا گیا ہے کہ شہباز شریف مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ہیں، والدہ کی وفات پر ان کے عزیز و اقارب، سیاسی قائدین اور پارٹی ورکرز سمیت عوام کی بڑی تعداد نے ان سےتعزیت کیلئے آنا ہے جس کیلئے ان کا گھر پر موجود ہونا ضروری ہے۔
مسرت جمشید چیمہ نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کی جانب سے لگائے گئے الزامات کا جواب دیا اور لکھا کہ خود شہباز شریف نے درخواست دی کہ جنازے سے ایک روز قبل(یعنی آج جمعے کو) پیرول چاہیے، اور جھوٹوں کا ٹولہ عوام کو بیوقوف بنانے کی کوشش کررہا ہے۔
it is not پیرول a payroll is the list of employees of some company
it is Parole is the early release of a prisoner
she is talking about her payroll
Maryam Aurangzeb the Ostrich face patwary is irrelevant, there is no need from Govt to react to her each statement.
both maryams are lying whores
Its more of a shock when the haraami Nooras tell the truth.
بد صورت نسل کی ڈڈو چارجر بل بتوڑی گٹھ مٹھی بونی دنیا کی واحد ڈڈو ہے جو بھونکتی دنیا بھر کے ڈڈو ٹراتے ہیںُ مگر یہ بونی ڈڈو کتوں کی طرح بھونکتی ہے
Jitni badtameezi yeh duddo charger kar rahi hey …………..imran phir sahih pukarta tha tumhein …..hum aisey hi us key peechay parey houay thay key woh budtameezi kar raha hey
loyal more than king, Maryam aurangzeb should lick her spit. PMLN leaders have special training to lie which start from Qatri letter.