پی ڈی ایم کے پشاور جلسے میں شریک اے این پی رہنما کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے پشاور جلسے میں شریک ہونےوالی عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما ثمر ہارون کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
ثمر ہارون بلور نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے، ثمر ہارون پی ڈی ایم کی میڈیا کمیٹی کی رکن بھی ہیں۔
ثمر ہارون بلور نے اپنے کورونا وائرس کے شکار ہونے سے متعلق اپنے ٹویٹ میں بتایا۔
I have tested positive for #COVIDー19 and have isolated myself after symptoms. Need your prayers and hoping to recover soon.
— Samar Haroon Bilour (@SamarHBilour) November 27, 2020
واضح ہو کہ پی ڈی ایم جلسوں میں شریک ہونے والے سیاسی رہنما ایک کے بعد ایک کورونا وائرس کا شکار ہورہے ہیں، 2 رو ز قبل پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی کورونا کا شکار ہوگئے تھے جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا تھا۔
میرا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور معمولی علامات کے بعد میں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے، میں اپنی رہائش گاہ سے کام جاری رکھوں گا جبکہ یوم تاسیس کے جلسے سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کروں گا، تمام لوگ ماسک کا اہتمام کریں، میں آپ کا منتظر ہوں گا۔ https://t.co/OjaHWLdTUg
— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) November 26, 2020
گشتی فراری تو خود اپنی پارٹی اپنے باؤ جی گوالمنڈیلا ،اپنے چاچے بھائیوں اور پورے حرامی ٹبر کے واسطے کو رونا سے زیادہ خطرناک ثابت ہوئی ہے
shamless pdm putting people’s life in danger.
How about the fat pig 🐷 known as diesel? He was also present in all jalsas. He 🐖 didn’t catch the surprised? Chalo, bakre ki maan kab tak khair manaye gi. Whatever he is sowing, he shall reap.