بختاور بھٹو اپنی منگنی پر والدہ کو یاد کرکے جذباتی ہو گئیں
میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری اور شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو کی منگنی کاروباری شخصیت یونس چودھری کے صاحبزادے محمود چودھری کے ساتھ ہوگئی، منگنی کے پر مسرت موقع پر بختاور بھٹو اپنے جذبات پر قابو نہ پا سکیں اور اپنی شہید والدہ بے نظیر بھٹو کو یاد کر کے جذباتی ہو گئیں۔
سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو کی منگنی کی تقریب میں 100 سے 150 افراد شریک تھے، ڈاکٹروں کے مشورے سے آصف علی زرداری بھی اپنی صاحبزادی کی منگنی کی تقریب میں شریک ہوئے تھے، تاہم بلاول بھٹو زرداری کرونا وائرس کی وجہ سے تقریب میں شرکت نہ کرسکے۔
منگنی کی تقریب میں بحریہ ٹاؤن کے ملک ریاض حسین، فاروق ایچ نائیک، سینیٹر شیری رحمان، انور مجید سمیت دیگر شخصیات بلاول ہاؤس میں موجود تھیں جبکہ کاروباری شخصیت محمود چودھری کے اہلخانہ کا وفد 12 سے 15 افراد پر مشتمل تھا۔
دوسری جانب منگنی ہونے کے بعد بختاور بھٹو کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام شیئر کیا گیا، جس میں انہوں نے کہا کہ "میرے لیے یہ دن بہت جذباتی کر دینے والا ہے، آپ سب کی دعاؤں اور محبتوں کا شکریہ”
Very sentimental & emotional day. So grateful for everyone’s love & prayers. Especially our PPP family whom I know are eager to participate. InshAllah this is only the beginning – will be able to celebrate in a post Covid world. Please keep SMBB and our family in your prayers💗🤗
— Bakhtawar B-Zardari (@BakhtawarBZ) November 27, 2020
شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو کا اپنے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں مزید کہنا تھا کہ "اگر اللہ نے چاہا تو ہم یہ خوشیاں کورونا وائرس سے پاک دنیا میں منانے کے قابل ہوں گے، شہید بے نظیر بھٹو کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں”
بلاول ہاؤس کے ترجمان کے مطابق بختاور بھٹو کی مہندی کی تقریب 27 جنوری 2021 کو منعقد کی جائے گی، سوشل میڈیا پر بختاور بھٹو کی مہندی کی تقریب کے گردش کرنے والے کارڈ کے مطابق مہندی کی تقریب میں شرکت کرنے والے مہمانوں کو تقریب میں شرکت سے چوبیس گھنٹے پہلے اپنا کرونا کا ٹیسٹ لازمی کروانا ہوگا اور اس کی منفی رپورٹ بلاول ہاؤس کو بذریعہ ای میل ارسال کی جائے گی۔
Musalman ki QADIANI se shadi ko Kya kaha jata hai ?
Kya is tarah yeh bhi murtad nahi ho jaye gi?
🤔🤔🤔
Bro…woh khabar galat the…. name same tha…
wow………..yeh harami khandan bhi emotional hota hey?
اور یہ خبر ہے؟ لعنت ہے یہ خبر چلانے والے پر
Wtf should we do then?? Is it our fucking business?? Stop feeding this water creature news to the people, qadiani haramkhor