لاہور، گاڑی کے کاغذات مانگنے پر شہری نے گاڑی ٹریفک وارڈن پر چڑھا دی
لاہور میں واقع جیل روڈ پر ڈیوٹی پر کھڑے ٹریفک وارڈن نے گاڑی پر کالے شیشے لگانے کے باعث شہری کو روکا اور کاغذات مانگے جس پر شہری طیش میں آ گیا اور کاغذات دکھانے کی بجائے گاڑی ٹریفک وارڈن پر چڑھا دی۔
واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آنے پر پتہ چلا ہے کہ یہ واقعہ 20 نومبر کی دوپہر 3بج کر 48 منٹ پر پیش آیا جس میں ٹریفک وارڈن نے گاڑی کو کالے شیشے لگانے کے جرم میں روکا۔ وارڈن نے شہری سے گاڑی کے کاغذات مانگے جس پر بگڑا رئیس طیش میں آ گیا اور ٹریفک وارڈن کی جان کی پرواہ کیے بغیر گاڑی اس پر چڑھا دی۔
لاہور میں وارڈن کو گاڑی مار کر بونٹ پر گرانے کا مقدمہ درج #Lahore #GNN #GNNupdates pic.twitter.com/VqksDvqLzi
— GNN (@gnnhdofficial) November 28, 2020
سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹریفک وارڈن جان بچانے کے لیے گاڑی کے بونٹ پر کود گیا مگر ڈرائیور نے گاڑی روکنے کی بجائے تیز رفتاری کے ساتھ آگے بڑھانے کے بعد سڑک پر زگ زیگ چلانے لگا جس سے ٹریفک وارڈن کچھ دور جا کر گرنے سے زخمی ہو گیا۔
لاہور: قانون کی خلاف ورزی کرنیوالا شہری روکنے پر برہم، شہری نے گاڑی ٹریفک وارڈن پر چڑھا دی، وارڈن گاڑی کے بونٹ پر خود کو بچانے کی کوشش کرتا رہا#Aajnews #Aajupdates #Aajexculsive pic.twitter.com/kYrwg9sMKq
— Aaj News (@aaj_urdu) November 28, 2020
نجی ٹی وی چینل کے مطابق تھانہ شادمان میں واقعہ کا مقامہ درج کر لیا گیا ہے جس میں ٹریفک وارڈن پر قاتلانہ حملے سمیت مختلف دفعات شامل کر لی گئیں ہیں۔
ابتدائی تفصیلات کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گاڑی کا نمبر تو مل گیا ہے مگر تاحال گاڑی کو نہیں پکڑا جا سکا۔
Harami nasal!
sahi howa hai is police wale k sath ku k is k peti bhai ny reswat ly ly k begara hai in logon ko pahle yeh gahreebon pe car charhaty thy r ab police per bhi
ab yeh haal dekh ko abhi tak is driver ko nahi pakra mtlb police phr bikh gai ho ge
yeh PAKISTAN hai yahan kuch change nahi hona
ameeron k lyh jannat
ghareebon k lyh jahanam
یہ ضرور نون لیگ کا کوئی کتا ہوگا
کیا یہ سب بلوچستان میں نہی ہوا اس وقت سزا دی جاتی تو یہ نہی ہوتا۔
شکر کرو گولی نہیں مار دی
اللہ پاکستانیوں کے شر سے محفوظ رکھے
ایک نفسیاتی قوم ہے
no problem, court is going to rescue this driver what they did in Balochistan where politician killed the traffic warden
بہت افسوس کی بات ہے کہ گاڑی نمبر ٹریس کرنے کے باوجود اب تک گرفتاری نہیں ہوئی ہمارے پولیس پتا نہیں کیا کر رہی ہیں ایسے کیسوں میں تو جلد از جلد گرفتاری ہونی چاہئے کہ آئندہ کسی کو
اسطرح کرنے کی جرت نہ ہو
dehshat gard bhi ho sakta he
Attempted murder should be the charge for the abominable driver.
Every one in Pakistan made Pakistan BanaRepublic.