ویڈیو: گاڑی روکنا مہنگا پڑگیا،ڈرائیوروارڈن کو بونٹ پر چڑھاکر گھماتارہا
وارڈن کو گاڑی روکنا مہنگا پڑگیا،ڈرائیو کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے ٹریفک وارڈن زخمی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر
لاہور میں فرض شناس وارڈن کی بہادری اور ذمہ داری کو سلام، لاہور میں کالے شیشوں والی گاڑی روکنا وارڈن کو مہنگا پڑگیا،قانون توڑنے والے ڈرائیور کو روکنے پر گاڑی چڑھانے کی کوشش کی، جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے اہلکار نےسامنے سے ہٹنے سے انکار کردیا،
گاڑی رکوانے کے لئے بونٹ پر بیٹھا وارڈن فرض کی تکمیل میں ہٹ دھرم ڈرائیور کی تیز رفتاری کے سبب دونوں ٹانگ زخمی کروا بیٹھا۔گاڑی ڈرائیور نے چالان کے لئے کاغذات دینے کے بجائے بدتمیزی کی،جیل روڈ پروسیم نامی وارڈن کوگاڑی ڈرائیور نے گاڑی مارکربونٹ پر گرا دیا
واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پرآگئی، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹریفک کی روانی جاری ہے،جیل روڈ پر ایک تیز رفتار گاڑی آرہی جس پر فرنٹ سائیڈ پر ٹریفک وارڈن بیٹھا گاڑی کا روکوانے کی کوشش کررہا ہے مگر ڈرائیوار کی ہٹ دھرمی میں ذرا برابر بھی کمی نہیں آئی اور ڈرائیور ٹریفک وارڈن کو بونٹ پر چڑھا کر گھماتا رہا۔
وارڈن کوبونٹ پر بٹھا کرجیل روڈ پر زگ زیگ کرتے ہوئے ہوئے سڑک پر گرا دیا، وارڈن وسیم کی مدعیت میں نامعلوم کار مالک کے خلاف تھانہ شادمان میں مقدمہ درج کروادیا اور گاڑی کی تلاش شروع کردی ہے۔
ٹریفک وارڈنز سے بد تمیزی کا یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ نہیں ہے اس سے قبل بھی لاہور میں ایسے سانحے ہوچکے ہیں جہاں ان کو تشدد کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔
Desi retarted very sad balouchistan achazaiii brother
What shit headline! "Warden ko mehnga per ghia.” So what what this crap is saying is that, serves you right warden – you shouldn’t have stopped the criminal.
This Media is from Gutter. Products of Jahil nawaz Zardari
Nepotism and corruption
Pakistani elite class are completely heartless
they became complete evils
بے غیرت قوم نواز زرداری نے قانون کو مذاق بنا دیا
الله ان کی نسلیں برباد کرے اور یہ ایسے ہی لندن دبئی
کے گٹروں میں مرتے رہیں ا اور ان کی لاشیں کارگو جہازوں میں
ذلیل ہوتی رہیں