میری دلہن پاکستان سے ہوگی، بلاول بھٹو زرداری

نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میری بیوی کا تعلق پاکستان سے ہی ہوگا۔

سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کے صاحبزادے بلاول بھٹو زرداری کا نجی زندگی سے متعلق ایک دن جیو کے ساتھ میں کہنا تھا کہ جب میراآکسفورڈ یونیورسٹی میں ایڈمشن ہوا توبینظیر بہت خوش ہوئی تھیں۔

شادی سے متعلق سوال پر بلاول بھٹو نے کہا کہ میری دلہن کا تعلق پاکستان سے ہوگا۔

پروگرام کے میزبان سہیل وڑائچ نے ان سے سوال کیا کہ وہ وزیراعظم بننے کے بعد پہلا کام کیا کریں گے، تو بلاول بھٹو کا جواب تھا کہ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا دائرہ کار بڑھاؤں گا۔

انہوں نے موجودہ سیاسی حالات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جس جمہوریت کیلئے بینظیر بھٹو نے قربانیا ں دیں یہ وہ جمہوریت نہیں ہے۔

واضح رہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی کا یہ انٹرویو پہلے ریکارڈ کیا گیاہے، ان دنوں وہ کورونا کا شکار ہونے کے بعد اپنے گھر میں آئیسولیشن میں ہیں۔

  • ڈیوڈ سے بے وفائی ؟. 🤔🤔🤔🤔🤔
    ڈیوڈ کا کیا بنے گا — کیا طلاق ہو حکی ہے اور عدت
    پوری کی ہے ؟ —– ویسے یہ کوئی اچھی بات نہیں ہے
    پنجابی میں کہتے ہیں ” لگایاں کدھرے — ودایاں کدھرے ؟
    ویسے لوگ پوچھ رہے ہیں کہ اب کی بار بات پکی ہے اور
    لڑکا کون سے صوبے سے ہے —- 😎😎😎

  • 😂😂😂😂😂thx for informing who the f cares. As we already its gul khan. Why these jahils neech dumb looters are part of opposition fail to understand ban these ahles bring strict criteria to be politician. Dump justices then a law possible.

  • سُہيل وڑائچ کو چاہيے تھا کے ايسے کُھسرے کا انٹريو کرتا جو پاکستان کے گلی کوچوں ميں خوار ہوتے ہيں، شائد کچھ ثواب کما ليتا ۔

  • او کھسری وہ تیری دلہن نہیں تیرا دولہا ہوگا تو شاید وہ کھسری ہے جسے معلوم نہیں بیر کا مونہہ کس طرف ہوتا ہے
    یہ کھسرا دولہا اور دلہن کا فرق بھی نہیں سمجھتا

  • بلاول کی اُردو ابھی تک خام اور نا پختہ ہے۔ تزکیر و تانیث کا فرق ابھی تک نہیں کر سکا اور حد تو یہ ہے کہ دلہا کو دلہن بول گیا۔

  • Absolutely true. This is not the democracy BEnazir fought for. The one she fought for was the one where she could get power through american proxies, where she could loot and plunder and take kickbacks, and get convicted in Switzerland, and still go scot free.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >