ملتان جلسہ، روانگی سے قبل مریم نواز کیلئے بکرے کا صدقہ، امام ضامن بھی باندھا گیا
حکومت مخالف تحریک و اتحاد پی ڈی ایم ( پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ) کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے ملتان جلسے کے لیے نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز کی روانگی سے قبل رائے ونڈ میں بکرے کو ذبح کر کے صدقہ دیا گیا جبکہ لیگی خواتین کارکنوں کی جانب سے مریم نواز کو امام ضامن بھی باندھا گیا۔
روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کے دوران مریم نواز نے کہا کہ گرفتاریوں کے خوف سے دیواریں پھلانگنے والی نہیں، بغیر کسی گناہ کے دو مرتبہ جیل کاٹ چکی ہوں،
مجھے تیسری بار بھی گرفتاری کا کوئی خوف نہیں ہے۔ مجھے گرفتار کیا بھی گیا تو کوئی ایشو نہیں ہے۔
نائب صدر مسلم لیگ (ن) نے کہا ذاتی دکھ چھوڑ کر ملتان کے لیے نکل رہی ہوں لہٰذا جلسہ اسٹیڈیم کے اندر ہو یا سڑک پر جلسہ تو ضرور ہو گا۔
ملتان کے شہریوں سے گزارش ہے حکومت کی نالائقی کیخلاف جدوجہد تو کرنا ہی پڑے گی، ہم اس جدوجہد میں سب سے آگے ہیں تو ملتان والے بھی باہر نکلیں۔
اس موقع پر لیگی کارکنان کی جانب سے مسلم لیگ کے حق میں اور حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی جلسے کے لیے آگے بڑھنے کی حکمت عملی طے کی گئی۔
مریم نواز نے یہ بھی کہا کہ آصفہ بھٹو زرداری بھی تشریف لا رہی ہیں، ملک پر مشکل آئی ہے تو بیٹیاں بھی گھروں سے باہر نکلی ہیں، اب اس حکومت کے آخری چند دن ہیں۔
what is imam zamin? woh tau benazir ko bhi bandha houa tha during the time attach on her
its nothing , just like a taweez dhaga or pathar.
corore lannatain teray pr zaani aurat
اگر یہ بے گناہ ہیں تو پھر زرداری اور رحمان ڈکیت فرشتے ہیں۔
Oh wow look at this drama fking lady so desperate to be pm like dad n loot. But this time qaum aesaa honae nahee daegee inshallah
This PLASTIC FAKE WHORE can only deceive PATWARIS
Liar Shameless and corrupt woman
jitne jalse kereginutna hee pmln ka bera gharak ho ga
haram maal ka sadqa nai hota
She is a top Liar…..My God why peoples are still believing her…………………….Meri London tu kya Pakistan me bhi properties nahi he..ye pata nahi kaha se le aay…………..
بے چارہ مظلوم بکراشہادت پا گیا۔
دادی کا غم ہوا
میک اپ نہ کم ہوا