ارجنٹینا ایئرفورس کا پاکستان سے جے ایف-17 تھنڈر خریدنے پر غور
ارجنٹینا ایئرفورس نے برطانیہ سے جنگی طیارے خریدنے کے بجائےپاکستان سے جے ایف -17 تھنڈر جہاز خریدنے پر غور شروع کردیا ہے۔
پاکستان کی ڈیفنس انڈسٹری کیلئے ایک خوشخبری سامنے آرہی ہے، پاکستان کے جے ایف -17 تھنڈر کو خریدنے کیلئے ایک دوسرے ملک کی جانب سے دلچسپی ظاہر کی جارہی ہے، چین کے اشتراک سے پاکستان میں تیار ہونے والےجنگی جہاز کو دنیا میں شہرت ملنا شروع ہوگئی ہے۔
بین الاقوامی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ارجنٹینا مالی وسائل کی عدم دستیابی کے باعث برطانیہ سے جنگی جہاز خریدنے کے بجائے پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر خریدنے پر سنجیدگی سے غور کررہا ہے۔
Update on Argentine Air Force: JF-17 Thunder ⚡ 🇦🇷
Brigadier Xavier Isaac, CGS of the Argentine AF has categorically said that AF is looking to induct JF-17. A delegation also visited 🇵🇰 to evaluate Thunder's performance & now they are looking at Block-3 to evaluate/induct. pic.twitter.com/CZHSv7IqID
— Pakistan Strategic Forum (@ForumStrategic) December 2, 2020
واضح رہے کہ رواں برس کے آغاز میں پاکستان نے چین کے ساتھ مل کراپنی ڈیفنس انڈسٹری کو فروغ دینے کیلئے عملی اقدامات اٹھائے ہیں، پاکستان کو جے ایف 17 کیلئے دنیا بھر سے 4 خریدار بھی ملنے کا امکان ہے۔
ان 4 ممالک میں نائجیریا، میانمار پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر خریدنے پر رضا مند ہوگئے ہیں جبکہ ملائیشیا، آذربائیجان، مصر اور دیگر ممالک کی جانب سے بھی طیارے خریدنے کیلئے مذاکرات کیے جارہے ہیں، جبکہ پاکستانی حکومت مزید ممالک کو خریدار بنانےکیلئےبھی کوششیں کررہی ہے۔
Dhandora peet lo pehle, bad me hath me le k hilatay rehna..
Absolutely right. Pakistanis are in the habit of counting their chickens before they are hatched. They can beat all the drums they want once the sale would have finalized. Now imagine if Argentina changes its mind and go for another option.
Great news ❤️❤️❤️
Dushman kay pichwaray mein 🔥🔥🔥🔥
. 😂😂😂😂
پاکستان کے دشمنوں کے پچھواڑے میں آگ لگ گئی اس خبر سے
کوئی مُلک پاکستان سے جہاز لینے کا خواب بھی دیکھ کے تو ہم خبریں، تجزیے، نعرے لگانے لگ جاتے ہیں۔
حقیقت میں ہم نے کتنے جہاز کون کون سے مُلکوں کو بیچے ہیں۔ اور اس میں پاکستان نے کتنا مُنافع کمایا ہے؟
Thanks to Mian Nawaz Shareef to design this plane.