معروف قانون دان بابرستار کو اسلام آباد ہائیکورٹ کا جج مقررکرنیکی منظوری دیدی گئی
جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے بیرسٹر بابرستار کے اسلام آباد ہائی کورٹ میں بطور ایڈیشنل جج تعیناتی کی منظوری دیدی ہے۔
کورٹ رپورٹر حسنات ملک نے ٹویٹرپر اپنے پیغام میں یہ خبر دیتے ہوئے کہا کہ بریکنگ نیوز ہے، جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے بابر ستار کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کیلئے جمع کروائی گئی نامزدگی کی منظوری دیدی ہے۔
حسنات ملک نے مزید کہا کہ جوڈیشل کمیشن نے بابر ستار کے علاوہ طارق جہانگیر کی نامزدگی کی منظوری بھی دی، تاہم دلچسپ بات یہ ہے کہ ان دونوں نامزدگیوں کی منظوری متفقہ طور پر کی گئی۔
بابر ستار پیشے کے اعتبار سے وکیل ہیں اور ان کا نام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے تجویز کیا تھا ۔ بابر ستار جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں بھی متحرک نظر آئے۔
واضح ہو کہ قانون دان بابرستار جیو نیوز سے وابستہ تھے اور جیو کے ایک پروگرام "رپورٹ کارٹ” میں بطور تجزیہ کار شرکت کرتے رہے ہیں ۔ بابر ستار کا شمار تحریک انصاف کے ناقدین میں ہوتا ہے۔
He supported Qatari Letter and defended Nawaz in Panama papers on TV. recordings available Geo Report Card.
That’s why Athar Minillah selected him.
Another corrupt judge in the court of law. Congratulations to pakistanis.
کچھ حرامیوں میں ایک نیا اضافہ
😂lauoe kurr loe gul
He will be a LIFAFA Judge, in a already tented Judiciary. He is biased to PMLN.
PTI govt should demur & reject his appointment.
A sad day in history of Pakistan.
یہ بندہ خونی لبرلز کی کیٹگری میں آتا ھے پاکستان کی آئیڈیالوجی سے کی ذہنیت نہیں ملتی ھے نہ جانے کیس طرح پاکستان کے اداروں نے اس کی منظور ی دیدی ھے اس بندے کی ذہنی حالت تحریک طالبان پاکستان سے بھی زیادہ خطرناک ھے
پاکستان کے معاشرے کے لئے اس بندے کی گندی ذہنیت عوام گزشتہ دس سالوں سے ٹی وی ٹاک شوز میں دیکھ چکی ھے
عوام کو شدید افسوس ہوا ھے اس خونی لبرل کو اس انصاف کی پوسٹ پر جگہ دینے پر
اس بنانا ریپبلک میں جج مُقرر کرنے کا طریقہ کار انگریزوں کے زمانے کا ہے۔
کونسا امتحان پاس کیا ہے؟
کس بُنیاد ہر اس شخص کو جج لگایا گیا ہے؟
اسلام آباد ہائی کورٹ سے پہلے کونسی عدالت میں یہ جج رہا؟
ھر ادارے کے لئے میرٹ ھے عدلیہ کا میرٹ کہاں ھے ملک پاکستان اور عوام پر اتنا بڑا ظلم انصاف کے ادارے میں بغیر میرٹ کے بھرتیاں۔ جبھی عدالتوں کا یہ حال ھے عوام انصاف کے فیصلوں کے لئے 20سے 30 ترستے رہتے ہیں اور پھر زیادہ تر لوگ انصاف دیکھے بغیر اس دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں۔
اللّٰہ سبحان وتعالی رحم فرمائے اس ملک اور قوم پر آمین
Another Nawaz’s foot licker comes in Courts.
Lanat Min Allah nay jothi-ciary ko ek aur Lanat say nawaza hai….
Is Mulak main kuch b possible hay kisi aour mulak Main ek mutnaza banda kisi aisi designation pay nahi beth sakta
Haram khor. It’s all written on his face.