برطانوی شہزادہ چارلس کا وزیراعظم عمران خان کو فون
وزیراعظم عمران خان، شہزادہ چارلس ٹیلیفونک رابطہ، عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق
میڈیا رپورٹس کے مطابق کے وزیراعظم عمران خان اور پرنس آف ویلز شہزادہ چارلس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلی فونک رابطے میں پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات پر گفتگو ہوئی ہے۔
ٹیلی فونک رابطے میں پرنس چارلس نے پاکستان میں کرونا وائرس کے باعث اموات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے تعزیت کی ہے، شہزادہ چارلس کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس کی وبائی صورتحال کے دوران برطانیہ پاکستان میں کمزور افراد کی مدد کر رہا ہے۔
وزیراعظم عمران خان اور شہزادہ چارلس کے درمیان ٹیلی فونک رابطے میں عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے حال میں تعاون کی ضرورت پر بھی اتفاق کیا گیا ہے، شہزادہ چارلس سے کی جانب سے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ برطانیہ اگلے سال سی او پی 26 کی میزبانی کرے گا۔
پرنس آف ویلز شہزادہ چارلس نے موسمیاتی تبدیلی کے خطرے سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے کردار کا خیر مقدم کیا ہے، شہزادہ چارلس نے ٹیلی فون کے رابطے میں ہیں یہ بھی کہا کہ برطانیہ پاکستان میں قابل تجدید توانائی کے استعمال کے اضافے کی حمایت کرتا ہے۔
Now Nawaz Sharif & his entire Family will be in trouble…mark my words.
Prince already has some skeletons in his closet. I’m not sure why he called. If PMIK called him than something different.
A convicted criminal + an absconder from 3 Pakistani courts, happily living in UK, must be a matter of concern for UK.
Patwariiii ka abu ahhh rahaa haii lol
Hahahahaha 😂😂😂
Hope khan ny Nawaz aur ishaq dollar ko deport krny ka b kaha hoga
لگتا ھے شہزادہ چارلس نے بھی اسحاق ڈار کا دیا گیا بی بی سی کا انٹرویو دیکھ لیا ھے کہ پاکستانی دو چور برطانیہ میں علاج کے بہانے چپھے ہوئے ہیں جس پر چارلس نے یقیناً سخت افسوس کا اظہار کیا ھے اب بہت جلد یہ دونوں برطانیہ سے علاج کی خاطر کیسی دوسرے ملک میں بھاگنے کی کوشش کریں گے دیکھتے ہیں آئیندہ دنوں میں کیا صورتحال بنتی ھے
o pai ziada bnde UK me mr gae hen afsoos ye hmare sath kr rha hai krlo gl