وفاق المدارس کا نئے ایکٹ کے خلاف بڑے احتجاج کا اعلان

وفاقی سطح پر مدارس کے معاملات کو دیکھنے والی تنظیم وفاق المدارس کی مجلس شوریٰ نے منگل کے روز اعلان کیا کہ وقف املاک سے متعلق ترمیمی قوانین کو مدارس کی آزادی کے خلاف قرار دیا۔ اس حوالے سے وفاق المدارس نے 26 جنوری کو بڑے احتجاج کا اعلان کر دیا۔

وفاق المدارس کے ناظم مولانا قاضی عبدالرشید نے حکومت سے وقف املاک ایکٹ میں ترمیم کو واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ وقف املاک ایکٹ میں کی جانے والی ترامیم مساجد اور مدارس کی آزادی کو پامال کر رہی ہیں۔

فائنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) اور دیگر طاقتوں کے کہنے پر مدارس اور مساجد کی آزادی پر قدغن لگائی جا رہی ہے۔

مدارس کے وفاقی ادارہ کے منتظم کا کہنا تھا کہ مساجد اور مدارس کے تحفظ کے لئے تحریک ایک طویل عرصے سے اس ایکٹ کے خلاف سراپا احتجاج ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر حکومت نے ایکٹ میں نئی ترامیم کو واپس نہیں لیا تو وہ تحریک کا دوسرا مرحلہ شروع کردیں گے۔

نئے قوانین کے مطابق مدارس اور مساجد کے لیے ضروی ہے کہ وہ اپنے ذرائع آمدن اور چندہ دینے والوں کی شناخت ظاہر کریں، جس کے خلاف مولانا قاضی عبدالرشید نے کہا کہ اس ایکٹ کے خلاف 26 جنوری کو اسلام آباد میں ایک زبردست احتجاج کیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ مدارس کے عطیہ دہندگان سے پوچھ گچھ نہیں کی جانی چاہئے کیونکہ یہ ان کو ہراساں کرنے کے مترادف ہے۔ قاضی عبدالرشید نے واضح کیا کہ مدارس کی اخراجات کی تفصیلات دینے کے لئے تیار ہیں لیکن بینکوں میں اکاؤنٹس نہیں کھولے جا سکتے۔

  • غیر ممالک اور ان غیر ممالک کے پاکستانی ایجنٹس ان مدرسوں کو فنڈ فراہم کرتے ہیں اور پھر مدرسوں کے بچوں اور اساتذہ کو آپنے مفادات کے لئے استعمال کرتے ہیں ان تمام معاملات کو ختم ہونا چاہیے۔
    مدرسوں کے بچوں اور اساتذہ کو ان باتوں کا علم نہیں ھے تمام معاملات مدرسوں کے اساتذہ اوربچوں کے ساتھ ساتھ حکومت اور میڈیا کو بھی ان ذرائع کا علم ہونا چاہئے ھے کہ ان مدرسوں کو فنڈنگ کہاں سے آرہی ھے

  • کیسی عجیب بات ہے دیو بندی مولویوں کواپنے مولوی کی حرکتوں کوئی اعتراض نہیں وہ اپنے آپ کو ہر قسم کے احتساب سے بری قرار دیتا ہے وہ مریم کے ساتھ کیسے بیٹھا ہوتا ہے کس طرح میوزک والے جلسوں میں بے پردہ عورتوں میں اتنے سارے مولوی لے کر چلا جاتا ہے لیکن اگر ان کی بہتری کے لیے کوئی کام کیا جائے تو ان کو فورا اعتراض شروع ہو جاتا ہے

  • ان ۔۔۔زادوں کی وجہ سے پاکستان گرے لسٹ سے بلیک لسٹ میں چلا جائے اور انُ خنزیر کے نطفوں کی بات مان کر اپنے اوپر پابندی لگوانے دے بہتر ہے ۔۔زادوں دہشت گرد بنانے کی نرسریوں کو ہی حکومت دے دو لکھ دی لعنت ان حرام خوروںُ اور مدرسوں کے نام پر چندہ کھا کر ارب پتی بنے ہوئے فضلو ڈیزل کے ناجائیز اولادوں کی لعنتی خنزیروں پر جنکو اپنا احتساب اور حساب دینا منظور نہیں چاہے ملک پر پابندیاں لگ جائیں

  • عمران خان کی زبان رنگ برنگے روپوں
    پیسوں کے چسکوں کی عادی ہوچکی ہے اور اب یہ زبان خدا جے گھر دیئے گئے عطیات اور خیرات کے ٹیسٹ کرنے کو ترس رہی یہ وہ مگرمچھ ہے جو سب کچھ ہڑپ کرجاتا ہے بس خدا کا عزاب ایسا آۓ گا کہ یہ اپنی موت اپ مرجاۓ گا۔


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >