چین نے 3 ہفتے کے لیے پاکستان پر فضائی پابندی عائد کر دی

پاکستان میں کوویڈ19 کی حالیہ صورتحال اور پاکستانی مسافروں میں وائرس کی تصدیق کے بعد چین نے عارضی فضائی پابندی عائد کر دی ہے، ابتدائی طور پر پابندی 3 ہفتے کے لیے لگائی گئی ہے۔ قومی ایئر لائن نے چین کے لیے اپنا فضائی آپریشن بھی معطل کر دیا ہے۔

ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ پاکستان سے چین پہنچنے والے مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر چین کی جانب سے پابندی عائد کی گئی ہے۔ ترجمان نے تصدیق کی کہ چین کیلئے ہفتہ وار2 پروازیں آپریٹ ہوتی تھیں جن کا فضائی آپریشن اس عارضی پابندی کے بعد معطل کر دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ حال ہی میں چین میں 8 ماہ بعد کورونا وائرس کا مریض ہلاک ہوا ہے جس کے بعد حکومت نے اپنے ممکنہ متاثرہ شہروں میں پابندیاں مزید سخت کر دی ہیں۔

دوسری جانب پاکستان میں کورونا کے باعث اموات کی تعداد 10 ہزار818 ہو گئی ہے۔ جبکہ اسپتالوں میں موجود 2ہزار410 مریضوں کی تعداد بدستور تشویشناک ہے۔ ملک میں کورونا وائرس سے اب تک 5لاکھ11 ہزار سے زائد لوگ متاثر ہوئے ہیں۔

    • Teri dumm pur zaroor paoon aya hay imran khan ka . Teri ya tairay rishtadaar ki rozi rotti imran khan nay band ki hay , issi liay itni aag lagi hui hay tujhay . Chul shabaash imran khan kay janay ga 20 saal tak intazaar ker .

  • گشتی فراری حرام کی ماری اور لعنتی فراڈئیے نواز شریف بٹ امرتسری کنجر اور دلے ہاراں والے ولد نامعلوم گاہک کی اولاد کی نحوست ابھی تک پاکستان کی جان نہیں چھوڑ رہی

    • جب تک یہ کوکین انسفر پاکستان پر مسلط ہے ، تیرے اعمال میں ان تمام گالیوں کا پلندہ بلا ناغہ لکھا جارہا ہے ۔ شرم کر ، اتنی بے حیا لفظ تو تیرے پیدائشی قحوہ خانے میں نہیں بولے جاتے ۔

  • I think Govt. need to be proactive instead of reactive to deal with this. Anyone traveling anywhere must have mandatory testing done and if Govt. see a pattern of certain tests being generated by a selected hospital or labs, they should investigate and fine them..it has to be a very strict policy for both ways , ppl coming in to and going out of Country


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >