شریف خاندان دنیا بھر میں 800 ملین ڈالر کے اثاثے رکھتا ہے،برطانوی عدالت

شریف خاندان دنیا بھر میں 800 ملین ڈالر کے اثاثے رکھتا ہے،برطانوی عدالت

برطانوی عدالت نے براڈ شیٹ معاملے میں جاری کردہ حکم نامے میں شریف خاندان کے دنیا بھر میں موجود 800 ملین ڈالر کا ذکر، اور 100 ملین ڈالر کے اثاثوں کی تصدیق کر دی۔

تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی عدالت کی جانب سے براڈ شیٹ کیس کا تفصیلی فیصلہ سامنے آگیا ہے، تفصیلی فیصلے میں شریف خاندان کے دنیا بھر میں موجود 800 ملین ڈالر کے اثاثوں کا بھی ذکر ہے ، جبکہ 100 ملین ڈالر کے اثاثوں کے شواہد بھی موجود ہے،جس سے ثابت ہوتا ہے کہ شریف خاندان نے دنیا بھر میں اربوں روپوں کے اثاثے بنا رکھے ہیں۔

شریف خاندان دنیا بھر میں 800 ملین ڈالر کے اثاثے رکھتا ہے، برطانوی عدالت

فیصلے کے مطابق پیش کردہ شواہد سے پتا چلتا ہے کہ نواز شریف کے کل اثاثوں کی مالیت805.9 ملین ڈالر ہے جس میں سے 622.2 ملین ڈالر کے اثاثے پاکستان میں،54.1 ملین ڈالر کے سعودی عرب میں، متحدہ عرب امارات میں 24.5 ملین ڈالر جبکہ برطانیہ میں 105.1 ملین ڈالر کے اثاثے موجود ہیں۔

جن کیسز میں نیب نے براڈ شیٹ کو پیسے ادا کیے ان میں شریف خاندان، جمیل انصاری اور آفتاب شیرپاؤ کے خلاف کیسز سمیت شان گروپ، فوزی قاسمی، لیفٹیننٹ جنرل(ر) زاہد علی اکبر کے کیسز بھی شامل ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ براڈ شیٹ کو جو برطانیہ میں موجود اثاثوں کے شواہد فراہم کرنے پر 21.5 ملین ڈالر میں سے 20.6 ملین ڈالر ادا کیے گئے ہیں وہ شریف خاندان کی مد میں ہیں۔

شریف خاندان دنیا بھر میں 800 ملین ڈالر کے اثاثے رکھتا ہے،برطانوی عدالت

 

وزیراعظم عمران خان کے ڈیجیٹل افیئرز پر فوکل ڈاکٹر ارسلان خالد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اس حوالے سے ایک پوسٹ کی اور کہا کہ برطانوی عدالت کا براڈ شیٹ کیس میں فیصلہ دراصل شریف خاندان کے خلاف ایک چارج شیٹ ہے، فیصلے میں شریف خاندان کے 800 ملین ڈالر کے اثاثوں کا ذکر ہے جبکہ 100 ملین ڈالر کے اثاثوں کے ثبوت بھی موجود ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ شریف خاندان کو پاکستان عدالتوں کے بعد اب برطانیہ کی عدالتوں نے بھی کروڑوں ڈالر کے اثاثوں کا مالک قرار دیدیا ہے۔

ڈاکٹر ارسلان خالد نے اپنی پوسٹ میں وفاقی وزیرحماد اظہر کی سینیٹ میں تقریر کا ایک ٹکڑا بھی شیئر کیا جس میں حماد اظہر کا کہنا تھا کہ قوم کو پتا ہونا چاہیے کہ براڈ شیٹ کو ادا کی جانے والی رقم در حقیقت ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے این آر او کی قیمت ہے جو آج خزا نے سے ادا کی جارہی ہے۔

شریف خاندان دنیا بھر میں 800 ملین ڈالر کے اثاثے رکھتا ہے،برطانوی عدالت

انہوں نے مزید کہا کہ براڈ شیٹ کا کیس یہ ہے کہ انہوں نے 100 ملین ڈالر اور 800 ملین ڈالر کے اثاثے ثابت کردیئے ہیں، اور پاکستان کے ساتھ ہمارا معاہدہ تھا کہ جتنے اثاثے ہم ثابت کریں گے اس کا 20 فیصد ہمیں ادا کیا جائے گا۔

ہم نے اثاثوں کو کھوج لیا، ان دونوں پارٹیز نے جاکر مشرف سے این آر او لے لیا جس کے بعد یہ کیس بند کردیا گیا مگر ہم نے جو تحقیقات کیں اس کا 20 فیصد حصہ ہمیں دیا جائے، اور ان کے اس مطالبے کو برطانوی عدالت نے منظور کرلیا جس کے بعد پاکستان کو یہ رقم ادا کرنا پڑی ہے۔

  • The Assets of Sharifs, mentioned in the verdict are only the publically known assets. I wish someone finds evidence for the remaining 4.billion too. On another thought, what would it help, nothing. The brainwashed MLN vote, including those who pretend to be educated, wouldn’t move an inch from what they believe. "khata hai to lagata bhi to hai”. Feel sorry for this country and the nation.

    • You guys are known spin doctors or crooks from the roots . The judgment described the ruling and the details how they come up with the compensation for the Broad sheet lawsuit. The details are in fine print . According to the agreement between them and the Government at that time , The company Broad sheet would be entitle to percentage of any assets belonging to any of the accused anywhere in the world , whether it is proven or not. The figure of 800 Million is not something which was given by Broad sheet in any of its finding . This is the work of JIT formed by the SC of Pakistan in panama declaration case. If you are honest , write the full verdict of London Court in which it explained that these numbers of 800 are spread over last 20 years of time frame when anyone made any accusation that NS had these assets anywhere in the world. That include UAE, Pakistan and other countries. But none of them are known and proven .

      Since you are historical biased and dishonest PTI supporter , You did not write that London Court awarded 21 million to Broad sheet , which include the interest etc etc and the only assess value of presumed assets of Sharif family in London ( Close to 90 millions) and even that is not proven yet but it is a rough estimate that how much Broad sheet claimed to be recoverable ( Word claim needs to be emphasized) and it is entitled to according to the loosely drafted agreement between them and the Government at that time . Shehzad Akber worked during Musharraf time and he had his part in drafting that agreement.

      The duffle bag group of inept rulers are now beating the drums after paying Broad Sheet 21 millions dollars and not getting a penny back . And this is entirely a sad situation where the decision of JIT , backed up by Generals of GHQ , cost Pakistan 21 million dollars in damages without getting back a penny in return . Insaan ko Itna munafiq bhi nahi hona shihiye.

  • میڈیا کی حرام خور طوائفیں صحافیوں کا ٹولہ جو دن رات اپنے حرام خور باپ نواج شریف کے ترانے گاتے رہتے ہیں کہ نواج شریف کرپٹ نہیں تھا پٹواریوں اور جیالوں کو کب بتائیں گے کہ ھمارا کرپٹ روحانی باپ نواج شریف کرپٹ تھا جھوٹا تھا سیسیلن مافیاز کا بھی باپ تھا سرٹیفائیڈ پروفیشنل چور تھا اس ہٹواریوں کے حرام خور روحانی باپ نواج شریف کی لوٹی ہوئی دولت کو ماضی کی حکومتوں کے این آر او کی وجہ سے غریب عوام کی جیب پر ڈاکہ پڑھا ھے

  • لیکن نونی لیگ والے یہ سب سن کر شرما کر کہتے ہیں ہماری اس پیشہ ور مہارت کا ذکر نہ کرو وہ ہماری کارگیری فن کاری تھی بلکہ اس فن کی ہمیں داد دو کہ کیسے شرفا وقت بن کر اپنے ناموں کے ساتھ شریف لگا کر ہم نے کس اچھوتے انداز سے اس ملک کو لوٹا اور کانوں کان خبر نہ ہونے دی یہ تو عمران خان نہ آتا اس بیوقوف عوام کو پچاس سال بھی ان کو پھنک نہیں پڑتی اور یہ پمیں آوے آوے چھاوے چھاوے کرتی رہتی لیکن اس عمران خان نے ہمارا بیرا غرق کر دیا

  • BUS!! Itnee loot maar or sirf 800 million?? Ab he sharam say doob maro k 30 saal hakoomat key or vo bhi peanuts key corruption!!
    15-16 billion banaya hota to hum bhi soochtay baray Chalak hain! Abb pata chala sirf small time criminal he hain!


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >