یہ قیامت تک الٹے بھی لٹک جائیں،میرے خلاف ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں کر سکتے، شہباز شریف

 

نیب الٹا ہو کر بھی تحقیقات کرے تو قیامت تک میری ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں کر سکتا، شہباز شریف

لاہور کی احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا کہ نیب اگر الٹا ہو کر بھی تحقیقات کرے تو بھی میرے اوپر ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں کر سکتا۔

منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور ان کے صاحبزاداے حمزہ شہباز کی ریفرنس میں شریک دیگر ملزموں کے ہمراہ حاضری لگانے کے بعد عدالت کو بتایا گیا کہ ان کے وکیل امجد پرویز طبیعت کی خرابی کے باعث عدالت پیش نہیں ہو سکیں گے۔

اس کے بعد عدالت نے اپوزیشن لیڈر سے پوچھا کہ وہ کچھ کہنا چاہتے ہیں؟ شہباز شریف نے کہا کہ ابھی تک ان کا میڈیکل بورڈ نہیں بنا جس پر احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے کہا کہ آپ کی درخواست پر فیصلہ ہو جائے گا۔

شہباز شریف بولے کے نیب اگر منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کے لیے الٹا ہو کر بھی تحقیقات کر لے تو میرے خلاف ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں کر سکتا۔ میرے خلاف دوسرے ملک میں خبر چھپوائی گئی مگر جس نے چھپوائی ہے میں اس کا نام نہیں لوں گا۔

برطانوی اخبار جب خبر چھاپی تو برطانوی حکومت نے اس کی تحقیقات کیں اور اس کی تحقیقات اتوار کے روز دفاتر کھلوا کر کی گئیں۔ پھر بھی اس خبر کی سچائی ثابت نہیں ہو سکی، ڈیلی میل میں خبر چھپوا کر پاکستان کی اور میری بدنامی کرائی گئی۔

شہباز شریف نے عدالت کو بتایا کہ برطانوی حکومت کے ساتھ مل کر 5 ارب روپے کے مختلف پروگرام شروع کیے جن میں نیب کو کوئی کرپشن نہیں بلکہ بچت ملے گی جس کے بعد عدالت نے 2 گواہوں کے بیانات پروکلا کو جرح کے لیے طلب کرتے ہوئے سماعت25 جنوری تک ملتوی کر دی۔

  • Asaan tareeeqa is BANDAR ko ultaa latkao 36 number chittar se gaaap par har 15 minute ma ek zordaaar chittar lagaoo, ye gaaaap se bolnay lagega aur qayamat tak bolta rahegaaa…. ye BC aakheer nasal ke haramzaday hain….

  • یہاں ایک لطیفہ یاد ا گیا ایک مراثی شرط لگا کر گھر آیا کہ کوا سفید بھی ہوتا ہے بیوی نے کہا تو شرط ہار جائے گا اس کہا قہامت تک نہیں ہار سکتا اس نے کہا کیسے یہ کہنے لگا اگر مانوگا تو ہاروں گا میں کہوں میں مانتا ہی نہیں چاہے جو مرضی کولو کوا سفید ہوتا ہے

    یہی اس کھوتے کی حالت ہے میری جتنی مرضی کرپشن پکر لو مین مانو گا ہی نہیں میں نے کرپشن کی ہے میں کہتا رہوں گا ایک دھیلے کی کرپشن نہیں کی اور پھر اندر ہی اندر ہنستا ہو گا ہاں مگر کڑورں اربوں کی کی ہے
    وہی بات ہوئی محرم میں موٹر سائیکل پر ڈبل سواری کی پابندی تھی تین لوگ ایک موٹر سائیکل پر بیٹھے جا رہے تھے ٹریفک والے نے روکا کہا تمھیں نہیں پتا ڈبل سواری پر پابندی ہے تو وہ کہنے لگے اسی لیے تین بیٹھے ہیں یہ بھی کہہ سکتا ہے دھیلے کی کرپشن ثابت کرو


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >