عوام کا خون چوسنا نالائق اعظم سے بہتر کوئی نہیں جانتا، مریم نواز شریف
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جو حکومت عوام کے ووٹوں کے بغیر آتی ہے اسے نا عوام کا احساس ہوتا ہے نہ وہ عوام کو جوابدہ ہوتی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ عوام کا خون کیسے چوسنا ہے یہ نالائق اعظم سے بہتر کوئی نہیں جانتا، اس شخص کا وزیراعظم کی کرسی پر گزارا ایک ایک لمحہ عوام پر بھاری ہے۔
عوام کا خون چوسنا نالائق اعظم سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔اس شخص کا وزیراعظم کی کرسی پر گزارا گیا ایک ایک لمحہ عوام پر بھاری ہے۔ جو حکومت عوام کے ووٹ سے نہیں آتی اسے نا عوام کا احساس ہوتا ہے نا وہ عوام کو جوابدہ ہوتی ہے۔ یہ سمجھ گیا ہے کہ اسکی ناجائز حکومت کے ساتھ اسکی سیاست بھی ختم۔
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) January 21, 2021
انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کو سمجھ آگئی ہے کہ اس کی ناجائز حکومت کے ساتھ ساتھ اس کی سیاست بھی ختم ہونے والی ہے۔
مریم نواز نے پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پٹرول بم گرانے کے ایک ہفتے کے اندر بجلی کی قیمتوں میں اضافہ بدترین عوام دشمنی ہے۔ پٹرول اور بجلی کی قیمتوں کا اثر ضروریات زندگی کے تمام اشیاء پر ہوتا ہے۔
پٹرول بم گرانے کے ایک ہفتے کے اندر بجلی کی قیمتوں میں اضافہ بدترین عوام دشمنی ہے۔ پٹرول اور بجلی کی قیمتوں کا اثر ضروریات زندگی کے تمام اشیا پر ہوتا ہے۔
کیا حکومت نے عوام کو اس قابل چھوڑا ہے کہ وہ نااہلی کے عذاب کا ہر ہفتے مقابلہ کرسکیں ؟ غریب کیسے زندہ رہے؟— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) January 21, 2021
انہوں نے مزید کہا کہ کیا حکومت نے عوام کو اس قابل چھوڑا ہے کہ وہ نااہلی کے عذاب کا ہر ہفتے مقابلہ کرسکیں ؟ غریب کیسے زندہ رہےگا؟، کہ حکومت مافیاز کی ہے، مافیاز کیلئے ہے اور ہے بھی مافیاز کی طرف سے ۔
Government of the mafias, for the mafias, by the mafias. pic.twitter.com/6TXIyprIiu
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) January 21, 2021
مریم نواز نے الیکشن کمیشن میں جاری فارن فنڈنگ کیس پر بھی ردعمل دیتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ 7سال سے پارٹی کا بانی رکن دہائی دے رہا ہے، 7سال سے تم درخواستیں دے رہے ہو کہ کارروائی خفیہ رکھی جائے۔
7 سال سے پارٹی کا بانی رکن دہائی دے رہا ہے
7 سال سے تم درخواستیں دے رہے ہو کہ کارروائی خفیہ رکھی جائے
7سال سے تم کاغذات پیش نہیں کر رہے
7 سال سے تم تاخیری ہتھکنڈے استعمال کر رہے ہو-— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) January 21, 2021
انہوں نے کہا کہ عمران خان 7 سال سے کاغذات پیش نہیں کررہے اور تاخیری ہتھکنڈے استعمال کررہے ہیں، وکیل تبدیل کررہے ہیں، اپیل کررہے ہیں کہ الیکشن کمیشن کو اکاؤنٹس دیکھنے سے روکا جائے۔
7 سال سے تم وکیل تبدیل کر رہے ہو
7 سال سے اپیل کر رہے ہوکہ الیکشن کمیشن کو اکاؤنٹس دیکھنے سے روکا جائے
اب یاد آئی ہے اوپن سماعت کی ۔
تھوڑا صبر کرو ۔ اب تو بہت کچھ اوپن ہونے کو ہے!— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) January 21, 2021
مریم نواز نے کہا کہ اب ان کو یاد آئی ہے اوپن ٹرائل کی، تھوڑا صبر کریں ابھی تو بہت کچھ ہے اوپن ہونے کو۔
MAHA Gashti Farari ko mirror mein apna aur kanjar Noora ka chehra nazar aa raha Hai 😂😂😂
مریم کا کہنا ہے کہ خان خون چوستا ہے۔ مریم ویسے تم کیا چوستی ہو۔
😜
Na kar Tara 😂😂😂😂
Who cares what you say…Calibri thug the Item Number.
And she is Sucking Qatari.😃
nani 420 ko chosne ka kafi experience bi hai or shoq bi.
Nani jee, yeh tumgha aap k waalid muhtaram ka hay. Ess ko koi cheehn nahien sakta.
Iss BC chorni ko dekho kaise aag lagi hui hai.
Khoon choosnay wali churrail tuo tum hud huo awara auret , Capt safder ki haalet daikh luo uska khoon choos choos ker uski kya haalet ker di hay , bikul kalay taway jaisa aur choosi hui aam ki gittek jaisa lagta hay . Khoon peenay wali churrail.
No one knows corruption and money laundering better than sharif family, how to black mail even dead one, no body knows better than maryam nawaaz.
اور تمہیں چوسنا قطری سے زیادہ کوئی نہیں جانتا
اس کلبری نانی ٤٢٠ کا ڈاکو ڈرامےباز جھوٹا بیمار کتا باپ جس کتے نے اپنی ماں باپ اور بیوی کی بیماریوں کو بیچا اور پھر ان کے جنازوں کو ڈھاکہ دے دیا
صرف چوری کی سزا کے ڈر سے
وہ ****** ہم سے بات کرتی ہے؟
Nani 420 app kiss turah kee gulaun kurhaee hein. Keeya pakistani baewaqoof hein. Keeya bukwas. Shame on you.
تمہاری جایدادیں تو تھی نہیں اب جو جو نکل رہا ہے وہ عوام ہی کا ہے تو دے دو نا عوام کو تا کہ جو خون تم نے چوسا ہے وہ واپس آے عوام میں
Maryam SAFDAR IS RANDI NANI 420…A PERSON COMPLETELY MADE OF FILTH …. WOW…DAKU CHOR TRAITOR TT KING RANDI GASHTI BITCH
Aur jitna better tm qatario ka choosti ho yai b seam sy behter koi ni janta
Awam*