خان پور: خوف کی علامت بننے والی جعلی چڑیل گرفتار
رحیم یار خان میں بکری چوری کرنے والی خاتون کو اہل علاقہ نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا اور اس پر چڑیل ہونے کا الزام لگا دیا، اس خاتون سے متعلق اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ وہ ایسا میک اپ کرتی کے اس کے چڑیل ہونے کا گمان ہوتا تھا۔
شہریوں کا کہنا ہے یہ خاتون ایسا میک اپ کر کے پاؤں میں گھنگرو باندھتی جس سے دیکھنے والوں کو اس کے چڑیل ہونے کا یقین ہو جاتا اور لوگ اسے دیکھ کر بھاگ جاتے ہیں۔
پولیس نے جب اسے گرفتار کیا تو تفتیش میں پتہ چلا کہ یہ کوئی خاتون نہیں بلکہ مرد ہے جس کی شناخت عمران ولد قمر دین کے نام سے ہوئی ہے اور جٹکی بستی کا رہائشی ہے۔ جوکہ میک اپ کر کے گھومتا اور لوگوں کے بھاگنے پر بکریاں چوری کرتا جسے اب گرفتار کر کے اس کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔
Mental shoot her poora mulk ameer or ghureeb short cut fraud sae paesa
Artist yaar
Smart cookie
MAHA Gashti Farari ka saga bhai lagta hai
Lakin isay arrest karnay ki bajaye Mother of all 420 MAHA Gashti Farari ko arrest karo
😂😂
Talent se bhara hua he ye mulk