جو بائیڈن کے حلف اٹھاتے ہی عراق میں داعش کا متحرک ہو جانا محض اتفاق ہے؟ایئر مارشل(ر) شاہد لطیف

معروف دفاعی تجزیہ نگار و ایئر ماشل (ر) شاہد لطیف نے نئے حلف اٹھانے والے امریکی صدر کے آنے سے عالمی منظرنامے پر تبصرہ کرتے ہوئے انتہائی اہم سوال اٹھایا کہ امریکی اسٹیبلشمنٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو اس لیے ہٹا دیا تھا کیونکہ وہ جنگ نہیں چاہتے تھے؟

ریٹائرڈ ایئر مارشل شاہد لطیف نے کہا کہ نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کی حلف برداری کے فوراً بعد عراق میں داعش کا متحرک ہو جانا کیا محض اتقاق ہے؟ یقیناً نہیں، انہوں نے بتایا کہ چونکہ ڈونلڈ ٹرمپ جنگ کے حامی نہیں تھے اور وہ عراق اور افغانستان سے اپنی افواج کا انخلا چاہتے تھے اس لیے امریکی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ نے انہیں ہٹا دیا اور ان کی جگہ جو بائیڈن کو لایا گیا ہے۔

شاہد لطیف نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے دوسری ٹویٹ میں کہا کہ ایسا نہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے امریکی عوام میں چاہت ختم ہو گئی ہے مگر یہ ایک سوچی سمجھی مہم سازی کے تحت ایسا کیا گیا جس میں ٹیلی ویژن پر بیٹھے تجزیہ کار طوطے کی طرح جو بائیڈن کی گردان کرتے نظر آتے تھے کہ اس کا آنا امریکہ کے لیے کتنا فائدہ مند ہو سکتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ واشنگٹن ڈی سی میں پالیسی بنانے والے جان بوجھ کر عراق اور افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کو تاخیر کے ذریعے روکے ہوئے تھے۔

    • CIA and RAW would definitely wish so but this time, they would get a strong message and retaliation from PAK and Pak army as the ruler is no more a Puppet and Slave of US and other international powers.

        • میری کسی سوال کا جواب تو نہیں دیتے لیکن کمنٹس دینے میں بڑے فیاض ہو۔۔

          اپنے دعوے کا کوئی ایک عاد ثبوت تو دو یا جو ذہن میں آیا اسے آیت قرآنی سمجھ کے پوسٹ کر دی۔۔؟

          • Sir jo future mayn hona hay woh tou sirf Allah hi jaanta hay lakin jo hum log aaj tak dekhtay aaye hayn, uskay mutabiq tou yehi lagta hay k jo masters kahtay hayn, hamaray Khakis wohi kartay hayn…. Kitni koi examples chayey?? Raymond Davis, afghan war in 80’s and 2000’s etc etc…

  • Hopefully it’s not true، otherwise it’s not good for the whole world۔ No one wants to see again any kind of wars in the entire planet due to leader mistakes ،stupidites and personal agendas۔


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >