لاہور :طالبہ کی موت اور لاش ہسپتال میں چھوڑنے کے معاملے کا ڈراپ سین
میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کے نجی ٹیچنگ ہسپتال میں طالبہ کی لاش کا معاملہ حل ہو گیا ہے، لڑکی کی لاش کو ہسپتال چھوڑ کر فرار ہونے والے گرفتار ملزم اسامہ نے پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا ہے۔
سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار ہونے والے ملزمان میں اسامہ کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ مقتولہ مریم کے اس کے ساتھ تعلقات تھے، مریم کی اسقاط حمل کے دوران طبیعت بگڑ گئی تھی، جسے فوری طور پر ہسپتال لایا گیا لیکن وہ دم توڑ چکی تھی۔
ملزم کا اس حوالے سے مزید کہنا تھا کہ لڑکی کی موت کے بعد وہ بہت زیادہ ڈر گیا تھا جس کی وجہ سے وہ لڑکی کی لاش کو ہسپتال میں ہی چھوڑ کر وہاں سے فرار ہو گیا تھا، تاہم پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ لڑکی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد اس کیس کے مزید حقائق سامنے آئیں گے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز دو نوجوان لاہور کے نجی ٹیچنگ ہسپتال کی ایمرجنسی میں لڑکی کو لے کر آئے تھے، جس کی ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی موت واقع ہو چکی تھی، بعد ازاں لڑکی کی لاش کو ہسپتال میں چھوڑ کر دونوں نوجوان وہاں سے فرار ہو گئے تھے۔
Sad. What cold-blooded animals. Boy and the girls family both are responsible
Its the girlk who is responsible.. Mera jism meri marzee ka nateejaa…
اب کوئی بتائے مدرسوں کو گالی دینے والوں کو یہ اعلی تعلیم یافتہ لوگوں کا حال ہے کہ یہاں کیا ہو رہا یہ گندی حرکتیں کہیں بھی ہوں قابل مزمت ہیں اس میں مدرسہ کالج سکول کی تسخیص نہی ہونی چاہیے جھوٹ مسجد میں بھی ناجائز ہے اور مسجد سے باہر بھی ناجائز رہے گا اسی طرح یہ غلط کاریاں بے راہ رویاں ہمارے معاشرے کے لیے ہر جگہ قابل افسوس قابل مزمت ہیں
Whu tu chootay bachoon kay saath londaay bazzi kertien hien
Aur kahoo mera jism meri marzee aur aurtoon ko azaadi…. VERY good bohat acha huwa iss larkee kay saath…. is mard ko Prize dena chiyee. Appreciate…
No Respect for Privacy by Pakistani Media
Law and order majority departments are curropt ,bad things happen.
یہ سارے زنہ بل رضا کے ثمرات ہے جو کے ہم میں سے کسی کو نظر نہیں آتے
Sara kasur larkiyon ka hai maa chudanay kiyoon jati hain boyfriends ke saath?????